عمران خان پرقاتلانہ حملہ کیس ملزم نویدکے موبائل کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کے حوالے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان پرقاتلانہ حملہ کا کیس، ملزم نویدکے موبائل کی فرانزک رپورٹ جے آئی ٹی کے حوالے

نجی ٹی وی چینل"ڈان نیوز"کے مطابق ملزم کے فون سے 2مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں.

موبائل میں 138 فون نمبرز محفوظ تھے جن پر 1869کالز کا ریکارڈ ڈیٹا ملا ہے ، واٹس ایپ گروپ میں ایک نمبر علی رضا کے نام سے محفوظ تھا، ملزم کے فون سے 337 ایس ایم ایس ، 1956 تصاویر اور 212ویڈیوز بھی ملی ہیں۔ ملزم کے فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہیں کیا جا سکا، ملزم کا تمام فون ریکارڈ ڈی وی ڈی بنا کر جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے موبائل کا ڈیٹا ریکور نہیں ہوسکا - ایکسپریس اردوملزم کے موبائل فون کو فرانزک کے لیے بھیجا گیا جس کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئیلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ کیس: قانونی ماہرین نے تفتیش میں کئی خامیوں کی نشاندہی کر دیعمران خان پر حملہ: پی ٹی آئی کی خود ساختہ جے آئی ٹی نے کیس کو کمزور کیا: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیاپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار نوید کے موبائل فون کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »