عمران خان پر حملہ، ملزم نوید کے فون سےنمبرز اور کالز کا ریکارڈ مل گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کے فون میں 337 ایس ایم ایس، 1956 تصاویر اور 212 ویڈیوز ہیں DailyJang

رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون سے دو مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں، ملزم کے پاس ایک نمبر ’نا ہے، نا ہو گا نہ رہے جی‘ کے نام سے محفوظ تھا۔فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم کے فون میں 337 ایس ایم ایس، 1956 تصاویر اور 212 ویڈیوز ہیں، ملزم کے فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہیں کیا جا سکا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون کی آڈیو اور ویڈیو کی ڈی وی ڈی بنا کر جے آئی ٹی کے حوالے کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے فون میں تھائی لینڈ کا ایک نمبر اور 2 مقامی نمبر تفتیش کے لیے اہم ہیں۔واضح رہے کہ 3 نومبر کو لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں قاتلانہ حملے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے۔

واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان و دیگر رہنماؤں سمیت 13 افراد زخمی ہوئے تھے۔ فائرنگ کرنے والے شخص نوید کو بعد میں کنٹینر کے قریب سے پکڑ لیا گیا تھا جس نے عمران خان پر فائرنگ کا اعتراف بھی کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے اور کب ریکارڈ کیا؟ ویڈیو سامنے آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید بشیر کا اعترافی ویڈیو بیان ریکارڈ کرنے والے کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟ کردار سامنے آ گئےملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی اس ملک میں یہی نظام عدل ہے اعلی افسران کے کرتوتوں کی سزائیں بھی ان کے ماتحتوں کو بگھتنی پڑتی ہیں۔ کاش ایک ایسی گولی مارتے کہ وہ ادھر ہی مر جاتا اور پاکستان سے دنیا سے عمرانی فتنہ ختم ہوجاتا آپ کی بہادری کو پھر بھی سلام کرتے ہیں Even a child in Pakistan know except your media channel ...please take a break
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کا فون ریکارڈ مل گیا، تفتیش کیلئے تین نمبرز اہم قرارملزم کے فون سے 337 ایس ایم ایس، 1956 تصاویر اور 212 ویڈیوز ملی ہیں جب کہ ملزم کے فون سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکورنہیں کیا جاسکا ہے Ab 1 or adios any wali ha🤣🤣 اٽي جي پويان ميرپور خاص ۾ غريب پورهيت چيڀاٽجي فوت 😭😭 رمل کھسرے اور لنگڑے خان کی وڈیو ھے کیا اس کے فون میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ تحریک انصاف کا خود رچایا ڈراما ہے، وکیل ملزم نوید - ایکسپریس اردوجے آئی ٹی اگر درست تفتیش کرے تو معظم گوندل کا قاتل عمران خان کا گارڈ نکلے گا ، وکیل یہ مادر کلچ ہینڈلرز باز نہیں آئیں گے۔ 😅 Aby sida fire thokne thy ? 🤣🤣🤣 Hostile 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئیعمران خان پرحملے کے ملزم نوید بشیر کے اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی حقیقت کھل گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ پلانٹڈ تھا، لانگ مارچ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے ڈرامہ رچایا گیا، ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰلاہور : گرفتار ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پر حملہ پلانٹڈ تھا۔ لانگ مارچ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے ڈرامار چایا، یعنی عمران خاں کا یہ سب ڈرامہ تھا . ۔۔۔۔ Chor da puter جس کی وقالت کر رہا ہے اس کے بیان ابھی عوام بھولی نہیں ہو گی سوائے چند مردہ خوروں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »