پی ٹی آئی کا 9 جنوری کو وزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے 9 جنوری کے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اراکین کو کوئی ہدایت جاری نہیں کیں: ذرائع

لاہور: تحریک انصاف نے 9 جنوری کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ نہ لینےکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نے 9 جنوری کے اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے اراکین کو کوئی ہدایت جاری نہیں کیں۔ ذرائع کا بتانا ہے قانونی ماہرین نے عمران خان کو رائے دی ہے کہ اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط کیا جائے، اعتماد کے ووٹ کے لیےگورنر کے حکم کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو پھر عدالت کے فیصلے کا کیا ھو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غیرذمہ دارانہ بیانات نہ دے، اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: پرویز الہیٰاعتماد کے ووٹ سے متعلق گورنرکا خط نہیں مانتے، اعتماد کا ووٹ لینے کا مطلب گورنر کا خط تسلیم کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب Illogical bat 🤣🤣🤣 ذلت 🤪🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت غیرذمہ دارانہ بیانات دینا بند کرے: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی پی ٹی آئی قیادت غیرذمہ دارانہ بیانات دینا بند کرے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی قیادت کو ChParvezElahi MoonisElahi6 PTIofficial InsafPK Jaaa oye gando pti k tukron py palny waly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کیلئے اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے فارورڈ بلاک بنانے کا عندیہ دیدیا10:11 PM, 6 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے اعتماد کا ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ، ناراض
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ق لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ارکان پورے ہونے سے مشروط کردیا07:04 PM, 6 Jan, 2023, علاقائی, پنجاب, اہم خبریں, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے تناظر میں پنجاب اسمبلی کا 9 جنوری سے شروع ہونے والا اجلاس اہمیت
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »