فاروق ستار نے خالد مقبول کے موقف کی حمایت کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متنازع حلقہ بندیاں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش ہے، یہ ایک دوسرے کو آمنے سامنے لا رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: FarooqSattar MQM KhalidMaqbool DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کنوینر اور تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کے مؤقف کی حمایت کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ میچ شروع ہوا نہیں ایک ٹیم کو پہلے ہی 200 رنز دے دیے، یہ مہاجروں کو دیوار سے لگانے کی سازش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہیرا پھیری کے نتیجے میں ہمیں بنیادی حقوق سے محروم کیا گیا، اب وقت آگیا ہے کہ ان کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا اعلان کردیاکراچی : تنظیم بھالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فارووق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کردیا۔ پی آئی بی کالونی میں ملاقات کیلئے آنے والے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کی […] کنجر اکٹھے ہو رہے اس کو کہتے ہے تھوک کے چاٹنا اور اب دونوں مل کر لڈو اسٹار کھیلیں گے اس سے زیادہ تو حیثیت ہے نہیں ان کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار کے گھر جائیں گے، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQM باربار ذلیل ہوکر بہی نہیں سدہرے سالے MQMPKOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بائیکاٹ کا آپشن ہے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہتے، خالد مقبولمتحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس الیکشن کے بائیکاٹ کا آپشن موجود ہے لیکن یہ میدان خالی نہیں چھوڑنا اس بار کتوں مقابلہ ایک مرد کے ساتھ ہے dafa ہائے رے مجبوریاں+ایلفیاں 😅😅😅😅
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کیخلاف اپیل کردیپی سی بی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔ تفصیلات جانیے: PCB ICC pakvseng2022 Rawalpinditest DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین، علیم خان یاچوہدری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنارہے : عون چوہدریلاہور : (دنیا نیوز) سیاسی منظر نامے پر نئی صف بندی کا معاملہ ، جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ Oqat ha bhi naii 😂 Bana kar dekhy PDM wala he hashar hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت نے ہدایت کی تواعتماد کا ووٹ لیں گے پھر فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردوعمران خان نے وزرا کو اراکان صوبائی اسمبلی کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »