پی سی بی نے پنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کیخلاف اپیل کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔ تفصیلات جانیے: PCB ICC pakvseng2022 Rawalpinditest DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔

پی سی بی نے گزشتہ ماہ کے آخر میں آئی سی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تصدیق کی اور بتایا کہ راولپنڈی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کی رپورٹ 13 دسمبر کو موصول ہوئی۔ پی سی بی حکام کے مطابق مکمل کیس تیار کر کے آئی سی سی کو اپیل کی گئی ہے اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ طریقہ کار کے برعکس پنڈی پچ کو ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔

پی سی بی نے اپیل میں مؤقف اختیار کیا کہ پنڈی ٹیسٹ کی پچ میں باؤنس ناہموار نہیں تھا، اوسط سے کم درجے کی قرار دیے جانے کے تمام پہلو مکمل نہیں ہوتے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کی پچ کو اوسط سے کم قرار دیا گیا تھا۔ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے فیصلے پر پچ کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ ملا تھا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: پاکستانی کرکٹرز کو مشوروں میں ولیمسن نے یوسف سے کیا شکوہ کیا جو قہقہے لگ گئے؟پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر کین کے ہمراہ پاکستانی بیٹرز کی گفتگو کی ویڈیو جاری کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ کو سیاست کو دور رکھنا چاہیے، نجم سیٹھیاے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رمیز راجہ نے پنشن کیلئے کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر سائن کر دیےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کے لئے کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر سائن کر دیے ہیں۔ hafiztalha22473
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »