نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی نے لکھا کہ ’’ جے شاہ کا یکطرفہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ شیڈول کا اعلان کرنے پر شکریہ، خاص طور پر جس ایشیاکپ کا میزبان پاکستان ہے۔ جب آپ اعلان کرہی رہے ہیں تو پاکستان سپر لیگ کا شیڈول بھی شیئر کردیتے، آپ کے اس عمل کو قابلِ ستائش تصور کیا جاتا‘‘۔قبل ازیں گزشتہ روز ایشیاکپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا جس میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا تھا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا،...

دوسری جانب ایشیاکپ 2023 کی میزبانی پاکستان کے سپرد کی گئی ہے تاہم بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرچکا ہے، اس لیے توقع کی جارہی ہے کہ ٹورنامنٹ نیوٹرل وینیو پر منتقل کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے بھارت کے عمل پر دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بھارت پاکستان نہیں آتا تو نہ آئے ہم بھی آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں بھارت نہ جانے کا سوچ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ اے سی سی کے صدر اور سیکریٹری بی سی سی آئی جے شاہ حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے اہم رہنما اور موجودہ وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے متعلق طنزیہ ٹوئٹایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر چکا ہے نجم سیٹھی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’پی ایس ایل کا شیڈول بھی بتا دیں‘ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو جوابپی ایس ایل کا شیڈول بھی بتا دیں‘ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو جواب ARYNewsUrdu زندہ بٹھو کے نام پر زندوں کو مردہ کرنے والے ماں کو پریشان کرکے پیلی ٹکسی کہنے والوں سے ملنے والا اس نہوست بھر سیاہ سیاستدان سو کالڈ اس جراٸم کا سردار زرداری کو بگھانے آٹھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے اپنی آمدنی اور نام کے بارے میں مداحوں کو دلچسپ جواب دیے - BBC News اردوایک صارف نے لکھا ’خان صاحب، آپ کا خاندانی پس منطر تو کشمیری ہے نا؟ پھر آپ اپنے نام کے ساتھ خان کیوں لگاتے ہیں؟‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ کو سیاست کو دور رکھنا چاہیے، نجم سیٹھیاے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعملایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »