بھارتی بورڈ کو سیاست کو دور رکھنا چاہیے، نجم سیٹھی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے۔ DailyJang

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ آزاد ہے، سیاست کو دور رکھنا چاہیے، اے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے۔جے شاہ نے ازخود اے سی سی سالانہ کلینڈر کا اعلانپی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی نے بھارتی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے اس پر ردّ عمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اے سی سی کے شیڈول کااعلان کرنے سےقبل ہمیں ایک فون کرکےمشورہ کرلیتے، یکطرفہ طور پر اعلان کرنے کی ضرورت کیا تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب پوری ایشین کرکٹ کونسل موجود ہےتومشاورت ہی کرلیتے،ہم سےتو نہیں پوچھاگیا، یہ اچھی بات نہیں ہےکہ خود ہی اعلان کردیا،کسی کو پوچھا ہی نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مطلب ہےکہ اگلی مرتبہ جب میں صدر بنوں گا تو یہی راستہ اختیار کروں گا، ساری کونسل کا مؤقف جانے بغیر میں بھی گھربیٹھےاعلان کردوں تو یہ اچھی بات نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک طرف آپ چاہتےہیں پاکستانی ٹیم بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلے، دوسری طرف آپ کہتےہیں پاکستان آکرایشیا کپ نہیں کھیلنا۔نجم سیٹھی نے کہا کہ جےشا نےاس سےقبل بھی ایشیا کپ سے متعلق بیان دیا تھا، رمیز راجا نے بھی ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہونی ہےتو کیا وہ بھی نہیں کھیلیں گے، اصول کی بات تو یہ ہےکہ آپ ہمیں دعوت نہ دیں تو ہم بھی نہیں آئیں گے، آپ کو بھی دعوت نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے متعلق طنزیہ ٹوئٹایشیا کپ 2023 کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کیلئے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کر چکا ہے نجم سیٹھی نے کیا کہا؟ جانیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پی ایس ایل کا شیڈول بھی بتا دیں‘ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو جوابپی ایس ایل کا شیڈول بھی بتا دیں‘ نجم سیٹھی کا جے شاہ کو جواب ARYNewsUrdu زندہ بٹھو کے نام پر زندوں کو مردہ کرنے والے ماں کو پریشان کرکے پیلی ٹکسی کہنے والوں سے ملنے والا اس نہوست بھر سیاہ سیاستدان سو کالڈ اس جراٸم کا سردار زرداری کو بگھانے آٹھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی نے وفاق میں اتحاد کے بعد ایم کیو ایم کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردودو ارکان کو وزیر، ایک کو معاون خصوصی جبکہ واٹر بورڈ میں رشتے داروں کو عہدے دیے گئے، پی پی نے تفصیلات جاری کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروےکرپشن کیس میں سندھ بینک بھی ملوث ہے، چیئرمین این ایچ اےکی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ4 ارب روپے سے زائد خرد برد ہوئی ہے، لینڈ ایکوزیشن کے پیسے ہیں وہ ملے انہی لوگوں کو ہیں جن کو ملنے چاہیے تھے، چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی نھیں نھیں عمران خان نے گھڑی بیچ دی 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیںاقوام متحدہ کو ان وعدوں پر عمل درآمد کرنا چاہیے جو اس نے 74 سال قبل کیے تھے: وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شان ٹیٹ بطور بولنگ کوچ اپنی کارکردگی سے مطمئنمیں اس بات سے متفق ہوں کہ فاسٹ بولرز کو آرام دینا چاہیے، فاسٹ بولر کے لیے ٹیسٹ میچ اتنا مناسب نہیں رہا، بولنگ کوچ قومی مینز ٹیم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »