تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فواد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو

سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کا اصل مقابلہ فوج سے تھا ورنہ مستحکم حکومتیں اس طرح نہیں جاتیں جس طرح اپریل میں تحریک انصاف کی حکومت گئی۔

برطانوری نشریاتی ادارے کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ معاشی بحران سیاسی بحران کا نتیجہ ہے، عمران خان کی حکومت کو غیرضروری طورپرگھربھیج کرمعاشی بحران پیدا کیاگیا، کسی کوپتہ نہیں کہ تین یاپانچ ماہ بعد یہاں کون سی حکومت ہوگی، سیاسی استحکام کے بغیرمعاشی استحکام نہیں لا سکتے۔فواد کا کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کا اصل مقابلہ فوج سے تھا ورنہ مستحکم حکومتیں اس طرح نہیں جاتیں جس طرح اپریل میں تحریک انصاف کی حکومت گئی، سب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی...

ان کا کہنا تھاکہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنے میں پوری طرح ملوث تھے۔ سائفر کے حوالے سے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھاکہ ہم نے امریکا میں پاکستانی سفیر کا سائفر پیش کیا، پاکستانی سفیر نے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو سے ملاقات کے بعد سائفربھیجاتھا، ڈونلڈلونےکہاتھاحکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آئی ہوئی ہے، پاک امریکا تعلقات عدم اعتماد کی کامیابی یاناکامی پرمنحصرہوں گے ، سائفر والی دستاویز ہم نےصدر کو بھی بھیجی تھی اور سائفر معاملے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے لکھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں

😮

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کیلئے اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے ناراض ارکان نے فارورڈ بلاک بنانے کا عندیہ دیدیا10:11 PM, 6 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ کیلئے اعتماد کا ووٹ لینا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ، ناراض
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ De-seat ho jaye gi لگتا ہے شوباز شریف کی مہنگائی کی وجہ سے بچاری بِک گئی ہے زرداری کو پیاری ہو جائے گی ۔۔۔ مستقبل تارک ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے سے انکار کر دیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کون پی ٹی آئی رہنماﺅں کے فون نہیں اٹھا رہا ؟ صحافی عمر چیمہ نے انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی عمرچیمہ نے انکشاف کیاہے کہ تحریک انصاف کے اسٹبلشمنٹ میں رابطے میجر لیول تک آ گئے ہیں اور اس سے اوپر کے رینک کا کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے پی ٹی آئی کارکن الیکشن کی تیاری کریں فواد چودھریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ملک عام انتخابات کی جانب بڑھ رہا ہے، پی ٹی کارکن الیکشن کی تیاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »