ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے پی ٹی آئی کارکن الیکشن کی تیاری کریں فواد چودھری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکن الیکشن کی تیاری کریں، فواد چودھری

سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ٹیکنوکریٹ حکومت جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی، عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے سوشل میڈیا بیان میں یہ دعویٰ بھی کیا کہ موجودہ

حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں۔ملک عام انتخابات کی طرف بڑہ رہا ہے، تحریک انصاف کے کارکنان الیکشن کمپیئن کی تیاری کریں، ٹیکنو کریٹ گورنمنٹ جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی اور عام انتخابات کے نتیجے میں عمران خان ایک مستحکم حکومت بنائیں گے موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع ہو گئے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں، فواد چوہدریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔ بلی کی خواب میں چھیچھڑے عمران خان پر خود کشی کرنے پر Fir کاٹے پر مقدم درج کرنا چائیں پلے بوائے کوئی بھروسہ اور اعتماد نھیں کہ کل پھر خود کرلیں پھر اپنے سیاسی مخالفین پر کیس کرنے کے کیس بنانے کے کہہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہےموجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع: فواد چوہدریملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے،موجودہ حکومت کے آخری ہفتے شروع: فواد چوہدری localElection PMLN PTI FawadChaudhry PTIofficial fawadchaudhry RanaSanaullahPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’حکومت کے آخری ہفتے شروع، کارکن الیکشن کی تیاری کریں، عمران مستحکم حکومت بنائیں گے‘ملک عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت جیسی سازشیں ناکامی سے دوچار ہوں گی: رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر آباد حملہ: منصوبہ بندی سے عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی: فواد چودھریوزیر آباد حملہ: منصوبہ بندی سے عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی: فواد چودھری تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہآرمی چیف برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقاتیں کریں گے: آئی ایس پی آر آپ سوچو گے یہ مانگنے گیا ہے یہ مانگنے نہیں گیا ہے لیکن کیا کریں مجبوری ہے ARYNEWSOFFICIAL BOLNETWORK ImranRiazKhan PTIofficial It means parliament and cabinet is useless and they all are tout of the army chief کشکول اٹھاؤ اور لگ جاؤ کام پہ ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کا پیغام دے دیا گیا ہے، بس شیڈول طے کرنا باقی ہے، شیخ رشید کا انکشافراولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نےانکشاف کیا ہے کہ الیکشن کا پیغام دے دیا گیا ہے، بس شیڈول طے کرنا باقی ہے، قوم الیکشن کی تیاری کرے۔ Really یہ ہمیشہ سے جھوٹ بولتا آرہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »