پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

مومنہ وحید کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کواعتماد کا ووٹ نہیں دوں گی، آج تحریک انصاف میں پرانا کارکن دلبرداشتہ ہے، پرویزالٰہی صرف گجرات اورمنڈی بہاء الدین میں ترقیاتی کام کروا رہے ہیں، عمران خان کے اردگرد صرف مفاد پرست لوگ اکھٹے ہیں

رکن پنجاب اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کے مزید اراکین ہیں جو وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل ایم ڈبلیو ایم کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرہ نقوی نے اعتماد کے ووٹ میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے حوالے سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دئیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں پرویز الٰہی کیلئے 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ بعض ارکان کے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے کا خدشہ ہے۔ اس وقت تحریک انصاف کے دعوے کے مطابق انہیں 187 ارکان کی حمایت حاصل ہے اور اگر دو ارکان بھی غیر حاضر ہوئے تو پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ ہار جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ De-seat ho jaye gi لگتا ہے شوباز شریف کی مہنگائی کی وجہ سے بچاری بِک گئی ہے زرداری کو پیاری ہو جائے گی ۔۔۔ مستقبل تارک ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ایک اور رکن نے پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیاپی ٹی آئی کے مزید ارکان ہیں جو وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے، مومنہ وحید کا دعویٰ زبردست جھنگ_ڈویژن_بناؤ ابھی مزید سامنے آئیں گے ۔ ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا PTI کیلئے مشن امپاسیبل بن گیاپرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا پی ٹی آئی کے لیے مشن امپاسیبل بن گیا، پنجاب اسمبلی میں 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، راولپنڈی سے مخصوص نشست پر ایم پی اے بننے والی مومنہ وحید نے بھی پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان کیاہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعتماد کے ووٹ کا معاملہ: پی ٹی آئی کا مجلس وحدت المسلمین کی قیادت سے رابطہایم ڈبلیو ایم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی رکنِ پنجاب اسمبلی سیدہ زہرہ نقوی اعتماد کے ووٹ میں پرویز الہٰی کو ووٹ نہیں دیں گی. کراچی کرب و اذیت کا شکار ! اس ویڈیو کو دیکھ کر تمام کراچی والوں کا دل خون کے آنسوں روئے گا 🙏🏻 قصۂ کرب و اذیّت کیا کہوں ، کیوں کر کہوں ہر سکوں ہے نذرِ کلفت کیا کہوں، کیوں کر کہوں لُٹ گیا سامانِ راحت کیا کہوں، کیوں کر کہوں داستانِ شامِ غربت‘ کیا کہوں، کیوں کر کہوں Karachi پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے مجلس وحدت المسلمین کی قیادت سے رابطہ کر لیا ھے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے کہا ھے کہ مجلس وحدت المسلمین 2014 سے اتحادی ھے، لہذا اتحاد نہ توڑا جائے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: عمران خانکوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو، وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: عمران خان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar ChParvezElahi MoonisElahi6 2 ediots
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں اعتماد کا ووٹ: پی ٹی آئی کو 186 ارکان کی حمایت حاصل کرنے میں مشکلات3 ارکان کے پارٹی پالیسی کے خلاف جانے کا خدشہ، مخصوص نشست پر منتخب زہرا نقوی پہلے ہی پرویزالہٰی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر چکی ہیں تو نون لیگ کر لے جیو والے کیوں باؤلے ہو رہے ہیں لگا لو زور جیتنا بھی لگانا ہے اللّٰہ کے حکم سے آنا خان نے ہی ہے قالے قانون نا منظور ۔ خالصہ سرکار نامنظور۔ گندم کٹوتی نا منظور ۔ Shame on Pakistani media. GB_strike HamidMirPAK iqrarulhassan It’s Geo propaganda
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »