عدالت نے ہدایت کی تواعتماد کا ووٹ لیں گے پھر فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کے لیے اعتماد کے ووٹ سے متعلق ہونے والے اہم اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب صوبائی اسمبلی سے اعتماد کے ووٹ کو عدالتی حکم سے مشروط قرار دیا اور ووٹ لینے کے بعد فوری اسمبلی تحلیل کردینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملاقات کی اندورنی کہانی سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط قرار دیا ہے اور فیصلہ کیا کہ عدالت نے ہدایت کی تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے، ہمیں اعتماد کے ووٹ کیلیے تیاری کرنی ہے۔ زرائع کے مطابق دوران اجلاس عمران خان نے ہر وزیر کو متعلقہ ڈویژن کی ذمہ داری سونپ دی اور وزرا کو ڈویژنل سطح پر اراکین سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان کی اجلاس میں گفتگواعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے گی: صوبائی وزرا کے اجلاس میں فیصلہ سند کے چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں مہنگائی دیکھو 140 آٹا کلو پٹرول 200 اور صبح سے شام تک مزدوری کرنے کے بعد بھی دکان والے کا قرضہ بھڑتا جا رہا ہے ایسے حکمران ہوتے ہیں ہم غریبوں کا جینا حرام بنا دیا ہے 18 سال عمر ہے مجبور کر دیا ہے اپنے خود خشی کرنے پر ImranKhanPTI CMShehbaz یہ عدالت نہیں کہتا سوچ سمجھ کے ساتھ اپنے اپ سے گدھے بناۓ نااہل ٹولے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟عمران خان کا کہنا ہے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہو جائیں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے معاملے پر نئی حکمت عملی بنالیعمران خان نے تمام پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ 11 جنوری سے قبل اعتماد کے ووٹ کو یقینی بنایا جائے: ذرائع مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اعتماد کا ووٹ اور پنجاب اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے نئی حکمت عملی بنا لیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر کپتان نے نئی حکمت عملی بنا لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو ہماری پٹیشن تیار ہے: گورنر پنجابامید ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: بلیغ الرحمان پاکستان ترقی کررہا ہے لیکن دھند کے باعث کسی کو نظر نہیں آرہا۔ جیو نیوز دھمکی اپنی گانڈ میں رکھو یہ لوگ بھی نونگیاں ہی بڑبڑاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان رجیم چینج کی بات امریکا سے ایک شخص پر لے آئے، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوعوام منتظر تھے کہ عمران خان ٹی وی پر آکر اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں گے، انہوں نے جمعے کو تحلیل کا وعدہ کیا تھا Oye Daddu charger The tables Gleevic and Tasigna for Chronic Myloide Leukemia patients is extinct in Pakistan due to ban on imports by Government and blood cancer patients are facing a lot of problems. Please do needful to make sure the availability of blood cancer medicines in Pakistan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »