عدالت نے کہا تو اعتماد کا ووٹ لیں گے، عمران خان کی اجلاس میں گفتگو

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے گی: صوبائی وزرا کے اجلاس میں فیصلہ

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت نے کہا تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے۔

عمران خان نے اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ اور اگلے الیکشن کی تیاریوں کی ہدایت کی اور کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے ، سازشی ٹولہ اسلام آباد کے بعد کراچی کے بلدیاتی الیکشن سے بھی بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے، انہیں معلوم ہے عوام نے انہیں مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے وزرا، پارلیمانی لیڈر، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ عدالت نہیں کہتا سوچ سمجھ کے ساتھ اپنے اپ سے گدھے بناۓ نااہل ٹولے

سند کے چھوٹے سے گاؤں میں رہتا ہوں مہنگائی دیکھو 140 آٹا کلو پٹرول 200 اور صبح سے شام تک مزدوری کرنے کے بعد بھی دکان والے کا قرضہ بھڑتا جا رہا ہے ایسے حکمران ہوتے ہیں ہم غریبوں کا جینا حرام بنا دیا ہے 18 سال عمر ہے مجبور کر دیا ہے اپنے خود خشی کرنے پر ImranKhanPTI CMShehbaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعتماد کا ووٹ، تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی تیار کرلیپارٹی کی سینئر لیڈر شپ نے عمران خان کو صوبائی اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کےحوالےسے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو ہماری پٹیشن تیار ہے: گورنر پنجابامید ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: بلیغ الرحمان پاکستان ترقی کررہا ہے لیکن دھند کے باعث کسی کو نظر نہیں آرہا۔ جیو نیوز دھمکی اپنی گانڈ میں رکھو یہ لوگ بھی نونگیاں ہی بڑبڑاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی کیا ہے؟عمران خان کا کہنا ہے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں رکاوٹ ڈالی گئی تو پی ٹی آئی اراکین مستعفی ہو جائیں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے معاملے پر نئی حکمت عملی بنالیعمران خان نے تمام پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ 11 جنوری سے قبل اعتماد کے ووٹ کو یقینی بنایا جائے: ذرائع مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا اعتماد کا ووٹ لینے سے انکارگوجرنوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مضبوط ہے،اعتماد کےووٹ کی ضرورت نہیں۔ Lannattii cm خریدو فروخت شروع کردی ہوگی نون لیگ نے No 1 chutiya or establishment ka tattttuuuuu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاستدان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔مفتاح اسماعیلعمران خان اچھے سیاستدان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔مفتاح اسماعیل PMLNGovt ImranKhanPTI PTI MiftahIsmail PMShehbazSharif Politician MiftahIsmail pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial CMShehbaz MiftahIsmail pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial ھاں نا وہ کھاتے ھیں نا کھانے دیتے۔۔ ایسے میں کون کام کرے گا وہ بھی حکومت کے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »