ڈاکٹر فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا اعلان کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu

کراچی : تنظیم بھالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فارووق ستار نے متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا باضابطہ اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ آج میری خالد مقبول صدیقی سے اہم ملاقات اور گفتگو ہوئی ہے، خوشی ہے اہم مسئلے پرایم کیوایم پاکستان احتجاج کرنے جارہی ہے، مردم شماری میں ہمیشہ ہمیں کم گنا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کو ایک سندھ رکھنا چاہتے تھے اور اب بھی چاہتے ہیں، سندھ میں ہمیں رواداری قائم رکھنی ہے، ان کی چالاکی نے ہماری ایک سندھ کی کوشش پر پانی پھیردیا، ووٹ دینے والے اور الیکشن لڑنے والے کو بھی حق نہیں مل رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Maaf kardu Karachi kai nojawano ko.. Tum aik or Shudha qabrastan bana chahatai hu.

Hahahaha ye konsa bara teer marlega 1 ya 2 hazzar vote Hain is k😂

پہلے director صاحبان ڈرامے کی casting میں لگے ہوئے تھے اب ڈرامہ کی پہلی قسط onair ہوگئی۔ بیوقوف سمجھا ہا ہے کراچی والوں کو flop ڈرامے کو ہٹ کروادینگے۔

Welcome to BORI band Pakistan soon 😑😏🤨🤷🤦

Or himayat krne wala last election apne halqe main top three main b nh tha 😂😂😂😂

Ajeeb o Gareeb Baatein Hn...Ye Log Jorne Torne Me Hee Lage Rahenge Qoum Ka Kuch Nh Krenge

😂😂😂 Every word was khan true like hell Yh sb 1hen😂😂

ان کی کوئی حثیت نہیں بکاؤ اور ڈرپوک مال هو تم سب بلیک میلر

Rubbish besharam log

sary janwar mil k khany k lea akthay ho rhy hain

polaKhabri یہ تمام دھڑے مل کر بھی سندھ اور خصوصاً کراچی حیدرآباد اور دوسرے شہری حلقوں میں اپنی مقبولیت قائم نہیں کرسکتے ۔آزادانہ منصفانہ اور تعصب سے پاک میڈیا سروے کراکر کراچی کی عوام کا سیاسی رجحان کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ کس کو اپنا ووٹ دینا پسند کرتے ہیں😎

Dalay dalon ko ikatha kr rahe hain. Dalon ko shabash ha.

FarooqSattarMQM اس حالت کو پہنچے ہوئے ہیں کہ ختنہ کی تقریب میں بھی اپنی حمایت لے کر پہنچ جاتے ہیں۔ اس بار تو حد کردی، ختنہ کی کھال کی حمایت میں اعلان داغ دیا ہے۔

اور اب دونوں مل کر لڈو اسٹار کھیلیں گے اس سے زیادہ تو حیثیت ہے نہیں ان کی

اس کو کہتے ہے تھوک کے چاٹنا

کنجر اکٹھے ہو رہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خالد مقبول صدیقی آج فاروق ستار کے گھر جائیں گے، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی فاروق ستار کو احتجاج میں شرکت کی دعوت دیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQM باربار ذلیل ہوکر بہی نہیں سدہرے سالے MQMPKOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین کی( ن) لیگ میں واپسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین نے (ن) لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا،انہوں نے واپسی کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین جنگ بندی کے باوجود شدید لڑائی روس پر یقین نہیں صدر ولادیمیر زیلنکسییوکرین جنگ بندی کے باوجود شدید لڑائی، روس پر یقین نہیں، صدر ولادیمیر زیلنکسی Ukraine Russia UkraineRussianWar UkraineUnderAttack VolodymyrZelensky DefenceU MFA_Ukraine ZelenskyyUa Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کرکٹ کیلنڈر کا یکطرفہ اعلان‘ نجم سیٹھی کا بیان ایشین کرکٹ کونسل نے مسترد کردیاایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے بیان کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کر دیا، جس میں انہوں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے فلور ملز کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ دُگنا کردیاصوبے میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 8 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PunjabAssembly DailyJang آگ بجہانے فائر فائٹرس تہوڑی ہوتی ہیں ووہ تو وزراء مشراء کے گہر پر اینٹوں کو تروتازہ رکہنے کو پانی مارنے کو ہوتی ہے اور ایمبولینس بہی تو ڈاکٹرز کے بچوں کو اسکول لیجانے کو ہوتی ہیں نہ کے مریض کو گہر سے ہسپتال اٹہانے کو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »