رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین کی( ن) لیگ میں واپسی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین نے (ن) لیگ میں واپسی کا اعلان کردیا،انہوں نے واپسی کا فیصلہ

نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق شکر گڑھ سے مسلم لیگکے رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی، جس میں عطاء تارڑ بھی شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق غیاث الدین مسلم لیگسے ناراضی کے بعد پارٹی پالیسی کیخلاف بولتے اور پی ٹی آئی حکومت کی بینچوں پر جاکر بیٹھتے رہے ہیں۔ لیکن اب وفاقی حکومت کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو بڑے بڑے فنڈز ملنے کی اطلاعات کے بعد غیاث الدین نے بھی واپسی کی راہ لی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئےوزیراعظم سے ملاقات کے بعد رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین ن لیگ میں واپس آگئے لوٹ کے بدھو گھر کو آئے لوٹے ۔لوٹے ہوتے ہیں سارے چور ایک ہی تصویر میں 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران میری بات کا برا نہیں مانتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے: پرویز الہٰیشہباز شریف نے زندگی میں جتنے جھوٹ بولے آپ کی سوچ ہے، ن لیگ یہاں سے باہر ڈالر لیکر جاتی ہے اور وہاں سے اسحاق ڈالر لے آتی ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Nae wo hr kise ki bat ka us k jana k bad bura manty aur phr kehta meri galti thi le imran khan😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ے پی ہیلی کاپٹر قانون میں ترمیم کو مسلم لیگ ن نے ہائیکورٹ میں چیلنجخیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم ن لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کا قانون پشاور ہائیکورٹ میں چیلنجپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کو مسلم ن لیگ نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔مسلم لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کا جنیوا میں گلے کا آپریشناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جنیوا میں گلے کا آپریشن کروا لیا۔ Good riddance... She will stop barking. Pakistan mein in k liye doctors jo ni hain . Allah band kar dey
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر منصوبہ بندی کر لیلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ سمیت سیئنر رہنماؤں نے شرکت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »