پرویز الہٰی نے فلور ملز کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ دُگنا کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 8 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PunjabAssembly DailyJang

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت گندم اور آٹا بحران کے خاتمے کےلیے ہنگامی اجلاس ہوا۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جون، جولائی میں کہہ دیا تھا نومبر میں آٹے کا بحران شروع ہوجائے گا۔اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں آٹے کے سیل پوائنٹس کو بھی دُگنا کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ صوبے میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 8 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری ریٹ پر دستیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پیر سے فلور ملز کو 26 ہزار ٹن سرکاری گندم جاری کر دی جائے گی، سرکاری کوٹہ بڑھنے سےنجی گندم اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگ بجہانے فائر فائٹرس تہوڑی ہوتی ہیں ووہ تو وزراء مشراء کے گہر پر اینٹوں کو تروتازہ رکہنے کو پانی مارنے کو ہوتی ہے اور ایمبولینس بہی تو ڈاکٹرز کے بچوں کو اسکول لیجانے کو ہوتی ہیں نہ کے مریض کو گہر سے ہسپتال اٹہانے کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمراسد عمر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کل میرے دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے اٹھا لیا، مونس الہٰیوزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ کل میرے ایک دوست کو کچھ لوگوں نے لاہور سے 2 گاڑیوں میں اٹھا لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کا سرکاری کوٹہ بڑھا کر 23 ہزار ٹن کر دیا گیا.پنجاب میں گندم کا سرکاری کوٹہ 21 ہزار سے بڑھا کر 23 ہزار ٹن کر دیا گیا۔محکمہ خوراک پنجاب نے لاہور میں آٹا کی قلت کو ختم کرنے کے لئے 4 ہزار 9سو میٹرک ٹن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علامہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ زبردست 👍 Shiyaaaa kafir yahoodi k bndy ko hi vote karyga Mulla ko halwa mil gea he
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررپرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر Pervaizelahi Cmpunjab Lahorehighcourt Bkao judiciary Pervez Ellahi k leay or kitna girre gi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »