’کرکٹ کیلنڈر کا یکطرفہ اعلان‘ نجم سیٹھی کا بیان ایشین کرکٹ کونسل نے مسترد کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کرکٹ کیلنڈر کا یکطرفہ اعلان‘، نجم سیٹھی کا بیان ایشین کرکٹ کونسل نے مسترد کردیا تفصیل:AsianCricketCouncil ICC TheRealPCB najamsethi

جے شاہ کی جانب سے کرکٹ کیلنڈر برائے سال 2023 اور 2024 کی تشکیل کو یک طرفہ قرار دیا تھا۔اے سی سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے تبصرہ کیا ہے کہ اے سی سی کے صدر کی جانب سے 24-2023 کے لیے اعلان کردہ کیلنڈر اور پاتھ وے کا فیصلہ یک طرفہ طور پر کیا گیا ہے۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ ایشین کرکٹ کونسل وضاحت پیش کرنا چاہتی ہے کہ مروجہ طریقہ کار کے بعد ہی اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا، کیلنڈر کو اے سی سی...

ڈیولپمنٹ کمیٹی اور فنانس اینڈ مارکیٹنگ کمیٹی نے 13 دسمبر 2020 کو ہونے والے اجلاس میں منظور کیا تھا۔اے سی سی نے مزید کہا کہ کیلنڈر کو بعد ازاں تمام شرکت کرنے والے اراکین بشمول پاکستان کرکٹ بورڈ کو بذریعہ ای امیل 22 دسمبر کو بھیجا گیا تھا، اس دوران متعدد بورڈز کی جانب سے رد عمل موصول ہوئے تھے لیکن پی سی بی کی جانب سے کوئی تجویز یا تبصرہ نہیں بھیجا گیا۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ نجم سیٹھی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا جانے والا تبصرہ بے بنیاد ہے اور ایشین کرکٹ کونسل اسے مسترد کرتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے کیلنڈر شیڈول کے یکطرفہ اعلان کے بعد پاکستان نے بھی دوٹوک جواب دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی  مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے کیلنڈر شیڈول کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعملایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے چیئر مین پی سی بی کے بیان کی تردید کر دیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے کلینڈر شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے  چیئرمین  نجم سیٹھی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دیکلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا: ایشین کرکٹ کونسل LoL 'نوجوان نسل اور معاشرے کو تباہ کرنے کا ایک یقینی راستہ یہ ہے کہ ۔۔۔،، انہیں یکساں سوچ رکھنے والوں کی عزت و تکریم ( جیسا کہ، عمران اور آل عمران کا منشور ھے اور جماعت اسلامی کا ایمان ) اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی حقارت و تذلیل سکھائی جائے۔۔۔الشفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »