ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے کیلنڈر شیڈول کے یکطرفہ اعلان کے بعد پاکستان نے بھی دوٹوک جواب دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیئن کرکٹ کونسل کی جانب سے کیلینڈر شیڈول کے یکطرفہ اعلان کے بعد پاکستان نے بھی دوٹوک جواب دیدیا

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کےمطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنےکا فیصلہ اُس وقت ہوگا جب حکومت کہےگی، سوشل میڈیا پر جےشا ہ کوجواب دےکر غصےکا اظہارنہیں کیا، جب پوری ایشین کرکٹ کونسل موجود ہے تو مشاورت ہی کر لیتے، ہم سے تو نہیں پوچھاگیا، یہ اچھی بات نہیں ہےکہ خود ہی اعلان کر دیا،کسی کو پوچھا ہی نہیں، اس کا مطلب ہےکہ اگلی مرتبہ جب میں صدر بنوں گا تو یہی راستہ اختیار کروں گا، ساری کونسل کا مؤقف جانے بغیر میں بھی گھربیٹھےاعلان کردوں تو یہ اچھی بات نہیں۔...

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ بھارتی بورڈ آزاد ہے، سیاست کو دور رکھنا چاہیے، جے شاہ سے رابطےکی کوشش کی گئی، فیصل حسنین نے ای میلز کیں لیکن جواب نہیں آیا، کم ازکم جواب تو دینا چاہیے، میں اپنے نوجوان ساتھی سے ملنا چاہوں گا، میری انو راگ ٹھاکر کے ساتھ دوستی رہی ہے، آپ لوگوں کی سیاست اپنی جگہ لیکن ہمارے اپنے تعلقات تو ہونے چاہئیں، سب چاہتے ہیں کہ پاک بھارت میچ ایک نہیں دو ہوں، اس سے ریونیو بھی ملتا ہے، فینز بھی دیکھتے ہیں، ہم توکہیں گے ایشیاءکپ پاکستان میں ہونا چاہیے، پاکستان میں سب بڑے ممالک آچکےہیں اب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے سی سی کے کلینڈر شیڈول کا یکطرفہ اعلان، پاکستان نے بھی دوٹوک جواب دیدیانیوٹرل وینیو پرکھیلنےکی بات پتا نہیں کیوں کی جاتی ہے، یہ نیوٹرل وینیو کیا ہے: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ یہ چڑیا خبر لای ہے کیا نجم سیٹھی کو چیرمین PCB بننے پر بہت ِخوشی ہے انشاءاللہ پاکستان کرکٹ کو ترقی اور عزت ملے گی بہترین انسان ہیں پاکستان زندہ باد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ بچانے کی کوشش، سرفراز اور سعود کی پارٹنرشپکراچی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو شکست سے بچانے کے لیے سعود شکیل اور سرفراز احمد کی کریز پر کوششیں جاری ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: آخری دن پاکستان اور نیوزی لینڈ کی جیت کیلئے کوششیں جاریکراچی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کی جانب سے 319 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی آخری دن بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابر اعظم کی مزید تنزلیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی مزید ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »