روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں مصدق ملک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں، مصدق ملک

نجی ٹی وی چینل"دنیا نیوز"کےمطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما نے بتایا کہ روس خام تیل میں باقی دنیا کے برابر یا اس سے بھی زیادہ رعایت دے گا، روس کے ساتھ سنجیدہ بات چیت جاری ہے، روس کے وزیر توانائی کیساتھ پورا وفد آ رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ ریفائنریز کے مالکان سے میٹنگ کے بعد روس کیساتھ بات کی تھی، ریفائنریز پر پالیسی میں ڈیم ڈیوٹی کو سرمایہ کاری سے لنک کر رہے ہیں، حکومت اس کا باقاعدہ آڈٹ کرے گی، ہماری ریفائنریزی فرنس آئل زیادہ تیار کر تی ہیں، جس کی کہیں مارکیٹ نہیں، بلیک آئل کی وجہ سے ریفائنریز کو نقصان ہو رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں:وزیر مملکت پیٹرولیموزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ پاک روس سستے تیل خریداری معاہدے پر گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک DrMusadikMalik Official_PetDiv GovtofPakistan مطلب امریکہ نے بھی ہاں کر دی یاہاں آخری مراحل میں ہے😒😒 DrMusadikMalik Official_PetDiv GovtofPakistan ارے او بہائی جان پیوٹن ہماری بات پر سوچا کے ابہی تک ImranKhanPTI کو پڑھ رہا ہے یار سستاتیل_گیس_دوگےکےنہیں murtazawahab1 BBhuttoZardari PakPMO CMShehbaz RUSI_org zafaryabkhan pl try to contact rusia government for this
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'سستے تیل کیلئے معاہدے : روس کا سینئرترین وفد پاکستان آرہا ہے'وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کیلئے معاہدےکی تیاری مکمل ہوگئی ہے ، روس کا سینئرترین وفد پاکستان آرہا ہے۔ arynewsurdu روس نے تیل بیچنے سے نہ کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہم بےغیرتوں سے کوئی خرید و فروخت نہیں کرتے اور اور پاکستان کی فوج پاکستانی عوام کو پہلے ہی کافی تیل لگا چکی ہے Wesy russia toh dy e nhi raha tha ab yehi log kesy ly rahy hain?😂 ان کے آنے تک کہیں مریض کا دم ہی نہ نکل چکا ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے کہا نواں جائزہ مکمل کرنے کیلئے وفد پاکستان بھجوائیں تاکہ اگلی قسط مل سکے، ایم ڈی نےکہا وہ پاکستان کی مشکل کوسمجھتی ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں: ایم ڈی٫ آئی ایم ایف پاکستان کے حکمرانوں کے سارے کرتوتوں سے واقف ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستان سے پیسے لوٹ کر کس طرح واپس ایم ڈی کے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ لعنت ہو حکمرانوں پر 🖐🏿 افسوس ہے اِن سیاسی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Stop spreading lies.... What abaysharmi that a third country has to intervene and convince IMF to provide relief... Where is govt policy....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل: سپریم کورٹ کے اختیارات میں کمی کیلئے اصلاحات متعارفیروشلم : ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کی نومنتخب حکومت کی جانب سے ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے اختیارات سے متعلق قانون سازی کو جمہوریت کیلئے سنگین خطرہ قرار دے دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کہاں تعمیر ہورہی ہے؟متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دو کلومیٹر طویل ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کی تعمیر کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، یہ دبئی ساؤتھ میں اپنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر لیگ سے متعلق رمیز راجا کی جاری دستاویزت قانونی معاہدے نہیں: شکیل شیخپاکستان جونیئر لیگ اگر اتنا اچھا آئیڈیا ہے تو یقینی معاہدے مدت تک مکمل ہونے سے قبل کیوں نہیں کیے: رکن پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »