روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں:وزیر مملکت پیٹرولیم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں:وزیر مملکت پیٹرولیم PMLN DrMusadikMalik Russia Petrol Official_PetDiv GovtofPakistan

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔

پاک روس سستے تیل خریداری معاہدے پر گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس کے وزیر توانائی سمیت پورا وفد پاکستان آرہا ہے.روس کے ساتھ سنجیدہ بات چیت جاری ہے اور وفد اسی وقت آتے ہیں جب تیاریاں مکمل ہوں۔انہوں نے بتایا کہ روس خام تیل میں دنیا کے برابر یا اس بھی زیادہ ڈسکاونٹ دے گا۔مصدق ملک نے کہا کہ ہم پوری کوشش کرینگے ملکی مفاد میں معاملہ طے ہوجائے گا. ریفائنریز سے میٹنگ کرنے کے بعد روس کے ساتھ بات کی تھی. معاہدے کی تیاری مکمل ہے. لیکن قبل از وقت غیر ذمہ دار بات نہیں کر سکتا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DrMusadikMalik Official_PetDiv GovtofPakistan ارے او بہائی جان پیوٹن ہماری بات پر سوچا کے ابہی تک ImranKhanPTI کو پڑھ رہا ہے یار سستاتیل_گیس_دوگےکےنہیں murtazawahab1 BBhuttoZardari PakPMO CMShehbaz RUSI_org zafaryabkhan pl try to contact rusia government for this

DrMusadikMalik Official_PetDiv GovtofPakistan مطلب امریکہ نے بھی ہاں کر دی یاہاں آخری مراحل میں ہے😒😒

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سستے تیل کیلئے معاہدے : روس کا سینئرترین وفد پاکستان آرہا ہے'وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کیلئے معاہدےکی تیاری مکمل ہوگئی ہے ، روس کا سینئرترین وفد پاکستان آرہا ہے۔ arynewsurdu روس نے تیل بیچنے سے نہ کر دی ہے ان کا کہنا ہے کہ ہم بےغیرتوں سے کوئی خرید و فروخت نہیں کرتے اور اور پاکستان کی فوج پاکستانی عوام کو پہلے ہی کافی تیل لگا چکی ہے Wesy russia toh dy e nhi raha tha ab yehi log kesy ly rahy hain?😂 ان کے آنے تک کہیں مریض کا دم ہی نہ نکل چکا ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے گفتگو، شرائط پر عمل کی یقین دہانیآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے کہا نواں جائزہ مکمل کرنے کیلئے وفد پاکستان بھجوائیں تاکہ اگلی قسط مل سکے، ایم ڈی نےکہا وہ پاکستان کی مشکل کوسمجھتی ہیں: شہباز شریف مزید پڑھیں: ایم ڈی٫ آئی ایم ایف پاکستان کے حکمرانوں کے سارے کرتوتوں سے واقف ہیں۔ یہاں تک کہ پاکستان سے پیسے لوٹ کر کس طرح واپس ایم ڈی کے ملک میں پہنچ جاتے ہیں۔ لعنت ہو حکمرانوں پر 🖐🏿 افسوس ہے اِن سیاسی چوروں کو سپورٹ کرنے والوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Stop spreading lies.... What abaysharmi that a third country has to intervene and convince IMF to provide relief... Where is govt policy....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی پہلی ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کہاں تعمیر ہورہی ہے؟متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دو کلومیٹر طویل ایئرکنڈیشنڈ ہائی وے کی تعمیر کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، یہ دبئی ساؤتھ میں اپنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودیہ سے امداد رواں ماہ مل جائے گی، پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈارمہنگائی بہت تکلیف دہ ہے، کوشش کی ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے: وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس ابے سالے it mean defal ka khatra hy OfficialDGISPR fir karwani hy ya yaqeen karna hy انشاء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر وزیراعظم نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایاصدر، وزیراعظم نے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا Kashmir kashmirday IIOJK RightToSelfDeterminationDay PrimeMinister President pakistan CMShehbaz ArifAlvi CMShehbaz ArifAlvi اگر یہ حمایت نہ ہو تو کیا فرق پڑے گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jan 06, 2023, لاہور, Page 1,سولرائزیشن منصوبہ گرمیوں کی آمد سے پہلے مکمل کیا جائے : وزیر اعظم Newspaper Nawaiwaqt PMLN president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »