ایشین کرکٹ کونسل نے چیئر مین پی سی بی کے بیان کی تردید کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) نے کلینڈر شیڈول کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے  چیئرمین  نجم سیٹھی کے

نجی ٹی وی چینل"جیو نیوز"کےمطابق ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ نجم سیٹھی نے اے سی سی کے صدر پر تبصرہ کیا، کونسل نے جمعرات کو کیلنڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کیا، اے سی سی کلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔

اے سی سی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کلینڈر کی منظوری 13دسمبر 2022 کو ہونے والے اجلاس میں دی گئی، منظوری ڈویلپمنٹ کمیٹی فنانس اینڈ مارکیٹنگ نے دی، ممبر بورڈز کی جانب سے رسپانس موصو ل ہوئے لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس حوالے سے تبصرہ تجاویز اور ترامیم موصول نہیں ہوئیں۔ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کا سوشل میڈیا پر بیان بے بنیاد ہے، اے سی سی اس بیان کی سختی سے تردید کرتی ہے،کلینڈر کی ای میل 22 دسمبر کو کر دی گئی تھی، ممبر بورڈز کی جانب سے رسپانس موصو ل ہوئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجم سیٹھی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کو طنزیہ جواب دیدیاکراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل (سے سی سی) کے صدر اور سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کر دیکلینڈر کے حوالے سے انفرادی طور پر تمام شرکا کو آگاہ کر دیا گیا تھا: ایشین کرکٹ کونسل LoL 'نوجوان نسل اور معاشرے کو تباہ کرنے کا ایک یقینی راستہ یہ ہے کہ ۔۔۔،، انہیں یکساں سوچ رکھنے والوں کی عزت و تکریم ( جیسا کہ، عمران اور آل عمران کا منشور ھے اور جماعت اسلامی کا ایمان ) اور مختلف سوچ رکھنے والوں کی حقارت و تذلیل سکھائی جائے۔۔۔الشفیق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے کیلنڈر شیڈول کے یکطرفہ اعلان کے بعد پاکستان نے بھی دوٹوک جواب دیدیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی  مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے کیلنڈر شیڈول کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ کیلئے نامزدانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل کا نجم سیٹھی کے بیان پر ردعملایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابر اعظم کی مزید تنزلیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی مزید ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »