عمر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر علی ظفر کا مداح سے ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر سے ٹوئٹر پر ان کے مداح نے عمر کے حوالے سے پوچھے گئے دلچسپ سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا  کہ

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کا سوشل میڈیا کے مداحوں کے ساتھ ایک مضبوط رشتہ بن چکا ہے کیونکہ گلوکار علی ظفر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر جوڑے رہتے ہیں ۔ایسی ہی مداحوں کی لمبی فہرست میں سے ایک مداح نے ٹوئٹر پر ان سے ایک دلچسپ سوال پوچھ لیا کہ" آپ یہ بتائیں 40 سال کے ہوتے ہوئے بھی

آپ 25 سال کے کیسے دکھتے ہیں ؟ کیا آپ ویمپائر ہیں؟"— DexTer علی ظفر کی جانب سے بھی اس سوال کا دلچسپ جواب دیا گیا۔انہوں نے خاموش کرانے والے ایموجی کے ساتھ کہا کہ" کسی سے ذکر مت کرنا اور اس ٹوئٹ کو بھی ڈیلیٹ کردینا"۔ان کی اس جوابی ٹوئٹ پر مداحوں کی جانب سے مزاحیہ رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مبینہ اغواء ہوئی کم عمر بچی کی عارضی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی کم عمر بچی کے مبینہ اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے بچی کی عارضی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محب مرزا نے صنم سعید سے محبت کا اعتراف کرلیاآمنہ شیخ سے علیحدگی کے بعد صنم کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنا کیسا رہا کیونکہ دوسری مرتبہ انسان محبت کرنے سے خائف رہتا ہے؟ میزبان کا سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا اس نے کچھ مہینوں تک ٹپا ٹپ مارا ابھی لے کر جاؤ کسی کام کی نہیں ہے Ager mah baap bacho per tawaja da aj un ko yeh din dekhna nai perta 😔 Ye dua Zahra hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی کو نااہل کرنے کیلئے عدالت کا ڈیکلریشن ہونا ضروری ہے: بیرسٹر علی ظفرعمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ کسی کو نااہل کرنے کے لیے عدالت کا ڈیکلریشن ہونا ضروری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں تاخیر نہیں ہوسکتی: چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق دوہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جی بالکل کیونکہ وہاں پی پی زیادہ۔مضبوط ہے اس لیے اور کتنی تاخیر ہوگی۔کوئی بتا سکتا ہے یہ تاخیر کیا ہوتی ہے؟ ابھی حکم نہیں آیا ملتوی کرنے کا جب حکم آیا تو پھر ایسا بول کے دکھانا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کو ’’بے بنیاد‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوشیڈول کے حوالے سے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا، اے سی سی کا موقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »