کیوی کپتان کو کہا یہ فیلڈنگ رکھو، میں چیز کروں گا، نسیم شاہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکٹ آسان نہیں تھی مگر پوری ٹیم نے زبردست کھیلا، مجھے خود پر بھروسہ تھا کہ کرسکتا ہوں تفصیلات جانیے: NaseemShah KarachiTest PCB PakvsNZ BabarAzam𓃵 SarfarazAhmed

کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ بچپن میں ون ٹپ آؤٹ کھیلتے تھے تو اس وقت بھی ایسے فیلڈرز اوپر ہوتے تھے، میچ کے دوران وہی صورتحال میرے ذہن میں تھی۔

نسیم شاہ نے کہا کہ وکٹ آسان نہیں تھی مگر پوری ٹیم نے زبردست کھیلا، مجھے خود پر بھروسہ تھا کہ کرسکتا ہوں، خود بھی ہدف کی کوشش کی۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ پانچ دن کا نتیجہ آخری دو گھنٹوں میں ہوتا ہے، آخر تک سارے ہی مثبت سوچ کے ساتھ ہدف کی جانب جانا چاہ رہے تھے، میں ذاتی طور پر ہدف کو حاصل کرنے جا رہا تھا مگر وقت کم تھا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الٰہی کو آئینی طور پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا: گورنر پنجابلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو آئینی طور پر اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا: گورنر پنجابلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر کیوی کپتان نے کیا کہا؟کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر کیوی کپتان نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu Karachi PAKvNZ TimSouthee
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان برقرار رکھا جائے: انضمام بھی بابر کے حق میں بول پڑےلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ملکی کوچز اور تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان کو برقرار رکھنے کے حق میں آواز بلند کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان برقرار رکھا جائے: انضمام بھی بابر کے حق میں بول پڑےلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ملکی کوچز اور تینوں فارمیٹ میں ایک کپتان کو برقرار رکھنے کے حق میں آواز بلند کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے اپنی آمدنی اور نام کے بارے میں مداحوں کو دلچسپ جواب دیے - BBC News اردوایک صارف نے لکھا ’خان صاحب، آپ کا خاندانی پس منطر تو کشمیری ہے نا؟ پھر آپ اپنے نام کے ساتھ خان کیوں لگاتے ہیں؟‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »