کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر کیوی کپتان نے کیا کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر کیوی کپتان نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu Karachi PAKvNZ TimSouthee

کراچی: نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم ساؤتھی کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیریز جیت جاتے تو بہت خوشی ہوتی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیوی ٹیم کے قائد نے کہا کہ سرفراز احمد نے پوری سیریزمیں ہمارے لیےمشکل پیدا کی، انہوں نے بہت شاندار بلے بازی کی۔ کیوی کپتان نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیٹنگ کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سرفراز احمد کے آؤٹ ہونے پر نسیم شاہ نے مشکل وقت میں اچھی بلے بازی کی اور ہمیں وکٹ لینے سے روکے رکھا۔ٹم ساؤتھی نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے کا جتنا افسوس ہمیں ہے اتنا ہی پاکستان ٹیم کو بھی ہوگا، اگر ہم فتح حاصل کرلیتے تو بہت خوشی ہوتی، اب تمام تر توجہ ون ڈے سیریز پر مرکوز کرینگے۔New Zealand captain Tim Southee’s press conference at National Bank Cricket Arena.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: کیوی کرکٹرز نے آج بازوؤں پر سیاہ پٹی کیوں باندھ رکھی ہے؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں کیوی کرکٹرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی ہیں لنک کھیلنے کی ضرورت نہیں سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔ سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی ٹیسٹ کھیلنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم بازوؤں پر کالی پٹی باندھ کر میدان میں اتری ہے۔ kis waja se
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا اسکواڈ ون ڈے سیریز کیلئے کراچی پہنچ گیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی دبئی کے راستے امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچے ہیں، ان کا کراچی ائیر پورٹ پر حکام نے استقبال کیا۔ جب تک کراچی میں میچز ہورہے ہیں نیوزی لینڈ کے سب لوگوں کو کراچی بلاکر یونیورسٹی روڈ گلشن اقبال اور نیشنل اسٹڈئیم کے آس پاس کے رہائیشیوں کو نیوزی لینڈ بھیج دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوشش ہے کہ دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو، ٹام بلنڈیلکراچی: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ٹام بلنڈیل نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کراچی میں کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن ثابت ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میر حمزہ کی پہلی گیند ڈیون کونوے کیلئے آخری گیند بن گئیپاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے کو پہلی ہی گیند پر بولڈ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے اننگز ڈکلیئر کردیکراچی:  نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگر ڈکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو جیت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »