کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی DailyJang

کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔

پاکستان ٹیم کے آؤٹ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو 5 رنز پر ہی دوسرے اوور میں میر حمزہ نے ڈیون کونوے کو صفر پر بولڈ کردیا۔آج سعود شکیل اور ابرار احمد نے چوتھے دن کھیل کا آغاز 9 وکٹ 407 رنز سے کیا جس کے بعد صرف ٹیم کے اسکور میں 1 رن کا ہی اضافہ ہوا۔ کھیل کے پہلے ہی اوور میں ابرار احمد کو اش سودھی نے ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا جبکہ سعود شکیل 125 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے عبداللّٰہ شفیق، امام الحق، شان مسعود، بابر اعظم ، سعود شکیل، سرفراز احمد، سلمان آغا، حسن علی، نسیم شاہ، میر حمزہ اور ابرار احمد قومی ٹیم کا حصہ ہیں۔ٹام لیتھم، ڈیون کونوے، کین ولیمسن، ہنری نکولس، ڈیرل مچل، ٹام بلنڈل، مائیکل بریسویل، ٹِم ساؤتھی ، اش سودھی، میٹ ہنری اور اعجاز پٹیل نیوزی لینڈ کی فائنل الیون کا حصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: کل ہمارے لیے اہم دن ہے، پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے، ہینریکراچی میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنزکراچی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹوں پر 154 رنز تفصیل:PAKvNZ KarachiTest 2ndTest TestCricket 1stInning NewZealand Pakistan TheRealPCB BLACKCAPS babarazam258 ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 418 رنز بنا لیےکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں کیویز نے شاہینوں کے خلاف 9 وکٹوں کے نقصان پر 418 رنز بنا لیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: ’سعود شکیل کی جگہ یہ اننگز کین ولیمسن نے کھیلی ہوتی تو سب تعریف کرتے‘ - BBC News اردونیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان کے نو کھلاڑی 407 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں اور اب صرف سعود شکیل اور ابرار احمد ہی کریز پر باقی ہیں۔ سعود شکیل کی جگہ اگر ولیمسن ہوتا تو ۲۳۵ بال پر کم از کم ۲۸۰ اسکور کرتا اور اُسکی ٹیم لیڈ لے چکی ہوتی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ پر عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا ردعملکھیل کے تیسرے روز پورا دن بیٹنگ کرنے کے باوجود پاکستانی بیٹرز پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کو عبور نہ کرسکے شاہد آفریدی نے کیا کہا؟ جانیے: Agr pitches asi rkhni hon to BOOM BOOM sahib test match Pakistan klyaa 10 din ka krdoo, at least result to ayy,, apny liyaa na sahi ,agli team ki effort to zaya na jay,🙏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، پاکستان کی آخری وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئینیوزی لینڈ کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 41 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے Kitna ganda plyar aya hai ye jis se shot e nahi lagti koi ik
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »