دوسرا ٹیسٹ: کل ہمارے لیے اہم دن ہے، پہلے سیشن میں وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے، ہینری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کھیلے جارہے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے دوسرے روز کا آغاز 309 رنز 6 وکٹوں پر کیا لیکن اش سودھی شروعات میں ہی 11 رنز پر نسیم شاہ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ ٹام بلنڈل 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کپتان ٹم ساؤتھی 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

دوسرے روز کھیل کے اختتام پر جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ پلان تھا کہ ابتدا میں کچھ شاٹس کھیلیں پھر فیلڈ پھیلنے کا فائدہ اُٹھائیں۔ میٹ ہینری کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھا لگ رہا ہے اور اگر آپ ٹھیک جگہ بولنگ کریں تو آپ کو بولنگ میں بھی مد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ، کیوی اوپنرز جم گئے، پہلے سیشن میں 119 رنزدوسرا ٹیسٹ، کیوی اوپنرز جم گئے، پہلے سیشن میں 119 رنز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: رولر کوسٹر دن میں کبھی نیوزی لینڈ اور کبھی پاکستان حاوی رہا - BBC News اردوپہلے دن کا پہلا سیشن نیوزی لینڈ کے نام رہا، جس میں نیوزی لینڈ نے 30 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 119 رنز بنائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ: میر حمزہ پر تنقید، نسیم شاہ اور آغا سلمان کی عمدہ بولنگ - BBC News اردوپہلے دن کا پہلا سیشن نیوزی لینڈ کے نام رہا، جس میں نیوزی لینڈ نے 30 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 119 رنز بنائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں نے رات 8 بجے دکانیں اور 10 بجے شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیاحکومت نے زبردستی دکانیں بند کروانے کی کوشش کی تو مزاحمت کریں گے: صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیوایئر نائٹ پر جشن کے دوران چند مردوں کی زبردستی خواتین کے ساتھ سیلفیاں لینے کی کوشش لیکن پھر کیا ہوا؟ جانئےلکھنؤ (ویب ڈیسک)بھارت میں نیو ایئر نائٹ کے جشن کے دوران نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں زبردستی خواتین کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش پر دو گروپوں میں لڑائی شروع ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: کیویز کا پاکستان کیخلاف پر اعتماد آغازکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پر اعتماد آغاز کیا ہے۔کیوی اوپنرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »