اجے دیوگن نےسنگھم کی تیسری سیریز سنگھم اگین کی کہانی کو آگ قرار دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجے دیوگن نے'سنگھم' کی تیسری سیریز 'سنگھم اگین ' کی کہانی کو 'آگ' قرار دے دیا

این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق ڈائریکٹر روہت شیٹی کی طرف سے گزشتہ ماہ"سنگھم" سیزیر کی تیسری فلم"سنگھم اگین" کو بنانے کا اعلان کیا گیا تھا۔نئی فلم میں بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن ایک بار پھر اپنے شہرہ آفاق کردار"باجی راؤ سنگھم" کے روپ میں نظر آئیں گے۔سماجی رابطے کی

سائٹ ٹوئٹر پر جاتے ہوئے اجے دیوگن نے نئے سال کے موقع پر روہت شیٹی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ" روہت شیٹھی سے"سنگھم اگین" کی کہانی سن کر نئے سال کا آغاز اچھا ہو گیا ہے، میں نے جوسکرپٹ سنا ہے وہ آگ ہے، خدا نے چاہا تو یہ فلم ہماری 11 ویں بلاک بسٹر بنے گی"۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار اجے دیوگن کا ’’ سنگھم اگین ‘‘ بنانے کا اعلانممبئی : ( ویب ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے سال 2023 کے موقع پر سنگھم کا پارٹ 3 بنانے کا اعلان کر دیا۔ Physics be like 'Phir se Maa Behen aik hone wali hay' 🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اجے دیوگن کا ’سنگھم‘ تھری بنانے کا اعلاناجے دیوگن کا ’سنگھم‘ تھری بنانے کا اعلان ARYNewsUrdu ARY talk about pakistan تم لوگ بس یہی کام کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ سے متعلق وائرل ویڈیو کی حقیقت کھل گئیخانہ کعبہ میں برفباری سے متعلق وائرل ویڈیو کی حقیقت کھل گئی، ویڈیو کو سعوی حکام نے جعلی قرار دے دیا۔ Fake
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: انسانی تاریخ میں پہلی بار خلا سے سورج طلوع ہونے کا دلکش منظرصارفین کی جانب سے خلا میں سورج طلوع ہونے کی اس ویڈیو کو جادوئی قرار دیا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا ملک بھر میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے ملک بھر میں ریاست کی عملداری کو یقینی بنانے کا اتفاق کر لیا جبکہ 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »