دوسرا ٹیسٹ: رولر کوسٹر دن میں کبھی نیوزی لینڈ اور کبھی پاکستان حاوی رہا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا ٹیسٹ: فلیٹ وکٹ، کانوے کی سنچری اور آغا سلمان، نسیم شاہ کی عمدہ بولنگ

دوسرے سیشن میں 28 اوورز میں نیوزی لینڈ نے ایک وکٹ گنوا کر 107 رنز بنائے۔ یہ وکٹ ٹام لیتھم کی تھی جو 71 رنز بنا کر نیسم شاہ کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد دوسری وکٹ ڈیون کانوے کی گری جو ایک خوبصورت اننگز کھیلنے کے بعد 122 رنز بنا کر آغا سلمان کی گینڈ پر سرفراز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

یہ ان کی مجموعی طور پر چوتھی لیکن ایشیا میں پہلی ٹیسٹ سنچری تھی۔ جب وہ آؤٹ ہوئے اس وقت نیوزی لینڈ کا سکور 234 تھا۔ ان کے فوراً بعد صرف چھ رنز کے اضافے کے بعد 240 کے سکور پر کین ولیمسن آؤٹ ہو گئے۔ انھوں نے انفرادی طور پر 36 رنز بنائے۔آغا سلمان نے چوتھے سیشن میں ڈیرل مچل اور ہینری نکلز کو بھی آؤٹ کیا۔دوسرے ٹیسٹ میں ابھی تک پاکستان کے مسٹری سپنر ابرار احمد وکٹیں حاصل کرنے میں اس طرح کارگر ثابت نہیں ہوئے جس طرح وہ انگلینڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میں ہوئے تھے۔ ان کے برعکس آغا سلمان نے بہت نپی تلی بولنگ...

پہلے دن کی سمری: پہلے سیشن میں نیوزی لینڈ کھیل پر حاوی رہا اور اس کے بعد زیادہ تر دن آغا سلمان کا تھا۔ انھوں نے نپی تلی مگر عمدہ بولنگ کر کے شائقین کو محظوظ کیا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔،تصویر کا ذریعہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: کیویز کا پاکستان کیخلاف پر اعتماد آغازکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کراچی میں جاری ہے اور نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پر اعتماد آغاز کیا ہے۔کیوی اوپنرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغازسیریز جیتنے کی جنگ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ09:45 AM, 2 Jan, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا06:23 PM, 1 Jan, 2023, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہو رہا ہے۔ پہلا میچ ڈرا ہوگیا تھا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ, پاکستان کا مزید 3کھلاڑیوں کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید 3 نوجوان کھلاڑیوں کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »