پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے ٹیسٹ کا آج سے آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیریز جیتنے کی جنگ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ DailyJang

مہمان ٹیم نے گزشتہ روزجم کر ٹریننگ کی، جبکہ قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد تنہا پریکٹس میں مصروف دکھائی دیئے۔کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے صرف اپنا اصل شناختی کارڈ یا ب فارم لانا ہوگا۔ اس کے بغیر اسٹیڈیم میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔

شائقین کو اسٹیڈیم تک پہنچانے کے لیے شٹل سروس چلانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے، اسٹیڈیم میں کھانے پینے کی اشیا، شیشے یا پلاسٹک کی بوتلیں، پاکستانی پرچم اور نیوزی لینڈ کے جھنڈے کے علاوہ کسی بھی جھنڈے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان , نیوزی لینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کی مفت انٹری کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شائقین کرکٹ کیلئے مفت انٹری کا اعلان کر دیا ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ, پاکستان کا مزید 3کھلاڑیوں کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید 3 نوجوان کھلاڑیوں کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: مزید 3 پاکستانی کھلاڑیوں کو تجربے کیلئے بلانے کا فیصلہکراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے مزید 3 پلیئرز کو تجربے کے لیے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلانکراچی: (ویب ڈیسک) عبوری سلیکشن کمیٹی اور کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ No place for showbaaz Hassan Ali. It’s just parchi or nepotism
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیم کے آرام کے باوجود سرفراز احمد کی اکیلے بھرپور پریکٹس - ایکسپریس اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ کیلیے اتوار کے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پریکٹس کی جبکہ قومی ٹیم نے آرام کیا Nice اور جب ٹیم کھیل کے میدان میں پرفارم کر رہی ہوتی ہے تو یہ گراونڈ میں جمائیاں لے رہا ہوتا ہے۔۔۔ 😱😴
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیسٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز اسٹمپڈ ہوئے - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ سے سیریزکے ابتدائی ٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں عبداللہ شفیق جبکہ دوسری بار امام الحق نے اسی اندازسے وکٹ گنوائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »