والد کی موت کے بعد خود کو ڈیڑھ ماہ تک کمرے میں بند کرلیا تھا، بابیل خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان کا کہنا ہے کہ والد کے انتقال کا صدمہ برداشت کرنا مشکل تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Bollywood bollywoodnews

بالی ووڈ کے ورسٹائل اور معروف اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان کا کہنا ہے کہ پونے تین برس قبل جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو مجھے یہ صدمہ برداشت کرنا مشکل ہو رہا تھا اور خود کو ڈیڑھ ماہ تک کمرے میں بند کرلیا تھا۔

2022 کی نیٹ فلیکس کی فلم ’کالا‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والے بابیل خان نے فلم کی پروموشن کے موقع پر ایک انٹرویو میں اپنے والد سے وابستہ یادوں کو شیئر کرتے ہوئے مذکورہ بالا انکشاف کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ والد کی موت کے پہلے دن تو مجھے یقین نہیں آیا کہ وہ چلے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ عرفان خان کا کینسر کے باعث 29 اپریل 2020 کو انتقال ہوگیا تھا اور 7 جنوری کو ان کی سالگرہ منائی جاتی ہے اگر وہ زندہ ہوتے 56 برس کے ہوتے۔

بابیل نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد انہوں نے بڑی مشکل سے خود کو مجتمع کرکے یہ فیصلہ کیا کہ انہیں مزید انتظار کیے بغیر اداکاری کے سمندر میں غوطہ زن ہونا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کو سلو پوائزننگ زہر دے کر مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوعمران خان کو پہلے بھی مارنے کی کوشش ہوئی، عمران کو گولیاں نہیں لگیں تو کیا آپ کے والد کے پٹاخے لگے؟ سابق وزیر داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟ کردار سامنے آ گئےملزم نوید بشیر کا ویڈیو ریکارڈ آر پی او گجرات کے کمرے میں ریکارڈ کی گئی اس ملک میں یہی نظام عدل ہے اعلی افسران کے کرتوتوں کی سزائیں بھی ان کے ماتحتوں کو بگھتنی پڑتی ہیں۔ کاش ایک ایسی گولی مارتے کہ وہ ادھر ہی مر جاتا اور پاکستان سے دنیا سے عمرانی فتنہ ختم ہوجاتا آپ کی بہادری کو پھر بھی سلام کرتے ہیں Even a child in Pakistan know except your media channel ...please take a break
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میٹرو بس کے جنریٹرز کی بیٹریاں پھر چورلےاڑے.دھند میں اضافہ ہونے کے ساتھ چوری کی وارداتیں بھی بڑھنے لگیں ، ڈیڑھ ہفتے میں دوسری مرتبہ میٹرو بس کے جنریٹرز کی بیٹریاں چوری ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ایک مہینے میں کتنا کمالیتے ہیں؟بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا کے صارفین کے ایک سوال کے جواب میں ایک ماہ کی کمائی سے متعلق بتا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد میں تحریک انصاف کا اصل مقابلہ فوج سے تھا: فوادسب کو پتا ہے ہماری حکومت کی اتحادی جماعتوں کو کون کنٹرول کر رہا تھا؟ پی ٹی آئی رہنما کی بی بی سی کے پروگرام میں گفتگو 😮 اصل مقابلہ ہر مہینے بدلتا رہتا ہے پی ٹی آئی کا۔ آج تک انہیں پتہ نہ چل سکا شودے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں حکومت کے خلاف پھر سڑکوں پر آنے کا فیصلہلاہور: تحریک انصاف نے ملک بھر میں حکومت کے خلاف پھر سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان نے صوبوں میں حکومت کیخلاف احتجاج کی ہدایت کردی۔ سڑکوں پر آپ بھی نہیں آئے.... جس دن ارشد شریف کو شہید کیا... Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »