علیم خان اور ترین گروپ نے نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:20 PM, 8 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن اور سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت قائم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ۔

گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے اور وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں شمولیت کا امکان ہے ۔ نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کیلئے علیم خان، جہانگیر ترین اور چوہدری سرور گروپ کے افراد سے رابطے کیے گئے ہیں۔ تاہم اب اس حوالے سے علیم خان کا بیان سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں ہے، میں کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہونے جا رہا ۔علیم خان کا کہنا ہے کہ چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے اچھا تعلق ہے لیکن سیاست کا ارادہ نہیں ہے، ابھی ساری توجہ فلاحی کاموں پر مرکوز ہے ، سیاسی معاملات سے علیحدہ ہوں...

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کا نہ حصہ ہوں اور نہ ہی بننے کا ارادہ ہے ، بلا تفریق خدمت اور رفاہی کاموں کیلئے فاؤنڈیشن کی سرپرستی کر رہا ہوں ، اس وقت سیاست میں فعال ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ دوسری جانب جہانگیر ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے بھی نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین ، علیم خان یا چوہدری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنا رہے ، ہم اس وقت حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کے ساتھ ہی کھڑے ہیں ۔ ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا ، ترین گروپ الگ سے کوئی نئی جماعت نہیں بنا رہا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Source: dirty harry, he wants them in ppp

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیم خان کے بعد ترین گروپ نے بھی نئی سیاسی جماعت بنانے کی تردید کر دیعلیم خان کا کہنا ہے نئی سیاسی جماعت میں میری شمولیت کی خبروں میں صداقت نہیں جبکہ عون چوہدری کا کہنا ہے ترین گروپ مسلم لیگ ن کا اتحادی ہے اور رہے گا مزید پڑھیں: علیم خان پراڈی 🫢
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں: عبدالعلیم خانسینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین، علیم خان، چوہدری سرور کوئی جماعت نہیں بنا رہے: عون چوہدریترین گروپ کے سینئر رہنما عون چوہدری نے بھی نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ DailyJang ابھی بھی وقت ہے قوم الله کے حضور سجدہ سر با سجود توبہ استغفار صلوة فرائض نوافل قران کریم تلاوت اور اللہ تعالیٰ کی خلق کو کھانا کھلائے۔ نبی اکرمﷺ کے کام کو اوڑھنا بچھونا بنائے۔ اللہ کے بندوں کو اللہ کی طرف حضرت محمدﷺ کے طریقہ سے بلائیں ادعو الااللہ۔ خود ساختہ طریقہ چھوڑ دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین، علیم خان یاچوہدری سرور کوئی نئی جماعت نہیں بنارہے : عون چوہدریلاہور : (دنیا نیوز) سیاسی منظر نامے پر نئی صف بندی کا معاملہ ، جہانگیر ترین گروپ کے سینئر رہنما عون چودھری نے نئی پارٹی بنانے کی خبروں کی تردید کردی۔ Oqat ha bhi naii 😂 Bana kar dekhy PDM wala he hashar hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساری توجہ فلاحی کاموں پر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہو ر ہا: علیم خانپی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کی تیاری کر لی ہے، وسطی اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اہم سیاستدانوں کا نئی سیاسی جماعت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے منحرف رہنماؤں کی نئی جماعت بنانے کی تیاری، رابطے شروعوسطی اور جنوبی پنجاب کے اہم سیاستدانوں کی نئی پارٹی میں شمولیت کا امکان، جہانگیرترین، علیم خان اور چوہدری سرور گروپ کے لوگوں سے رابطے کیے جارہے ہیں: ذرائع اس نئی پارٹی کا سربراہ کون ہوگا؟ مزید جانیے: Good luck نہ گفتگو سے نہ وہ شاعری سے جائے گا عصا اٹھاؤ کہ فرعون اسی سے جائے گا پاگل۔فلاپ ہو گی پارٹی۔ایسے بیوقوف ہیں جانتے بھی ہیں عوام خان کے علاوہ کسی کو اپنا لیڈر ماننے کے لیے تیار نہیں۔ان کا ہر تجربہ ناکام ہو گا۔انشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »