کسی سیاسی جماعت میں شامل نہیں: عبدالعلیم خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کی تردید کر دی۔ DailyJang

عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ہے۔

عبدالعلیم خان نے کہا کہ چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے اچھا تعلق ہے لیکن میرا سیاست کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی جماعت پنجاب اسمبلی کی 40 سے 45 سیٹیں حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں نئی پارٹی کے قیام پر مشاورت اور اس کی تشکیل کے لیے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے علاوہ عبدالعلیم خان اور چوہدری سرور کے گروپ کے لوگوں سے رابطہ کیا جائے گا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہعمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ تمام ایجنسیوں کے لوگ چل رہے تھے، رانا ثناء اللّٰہکنٹینر پر جتنے لوگ زخمی ہوئے تھے تمام صحتیاب ہوچکے، پوچھتا ہوں عمران خان قریبی اسپتال سے علاج کرانے کے بجائے طویل سفر کرکے نجی اسپتال کیوں گئے؟ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PTIOfficial imrankhanPTI تاکہ دہشتگرد دوسرا حملہ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں جیسا کہ 8 اگست 2016ء کو بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کے بعد کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں جمع ہونے والے ایک سو سے زائد سینیئر وکلاء کو خودکش بم دھماکہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ RanaSanaullahPK یہ سوال نواز شریف سے پوچھ لیتے تو اچھا ہوتا لندن والے بھی بتاوُ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں وفاقی ادارے تعاون نہیں کر رہے، پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا اور نہ ہی سیاست میں کوئی دلچسپی ہے:جنید صفدرکسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا اور نہ ہی سیاست میں کوئی دلچسپی ہے:جنید صفدر مزید تفصیلات ⬇️ news PMLN PMLNGovt MariamNawaz JunaidSafdar pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اچھے سیاستدان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔مفتاح اسماعیلعمران خان اچھے سیاستدان ضرور لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔مفتاح اسماعیل PMLNGovt ImranKhanPTI PTI MiftahIsmail PMShehbazSharif Politician MiftahIsmail pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial CMShehbaz MiftahIsmail pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PTIofficial عمران۔خان۔صاحب۔نے۔ستر۔سال۔کا۔گند۔تین۔سال۔مے۔سیدھا۔کیا۔۔۔اور۔سیز۔پاکستانی۔واحد۔حل۔ھے۔پاکستان۔کا۔۔جو۔عمران۔خان۔صاحب۔جیسا۔زھین۔لیڈر۔پر۔ڈالرو۔کی۔بارش۔کردیگا۔۔۔لیکن۔ایمپوٹیڈ۔انگریز۔کی۔غلامی۔مے۔انکی۔۔جڑ۔۔۔ھے۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔... اس کو نہ بھی پڑھیں تو بھی اس جیسے بندے کا پتا ہی ہے کیا کہے گا۔ صافی ارشد شریف تیرا خون رنگ لائے گا ' The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi 7th January 2023. માસિક માર્ગ દર્શન ગુજરાતી કરાચી کون کہتا ہے صافی جرنلسٹ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »