عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار کون؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

نواز شریف کی بیماری ہو یا عمران خان کی بیماری یا گولی لگنے کا معاملہ، میں اپنے اصول کے تحت اس پر بات نہیں کرتا۔ اس معاملے میں متعلقہ لیڈر یا پھر ان کے گھروالے جو کچھ کہتے ہیں، ہمیں اس پر یقین کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن جب اس طرح کے معاملات سیاست کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں یا پھر انہیں سیاست کیلئے استعمال کیا جاتا ہے تو پھر اس پر رائے زنی مجبوری بن جاتی ہے ۔

پولیس اور پی ٹی آئی یا عوامی تحریک کے کارکنوں کی لڑائی شروع ہوئی لیکن رات کے وقت اچانک پولیس کو حکم ملا کہ کارروائی روک کر عمران خان اور طاہرالقادری کو ڈی چوک آنے دیا جائے۔عام تاثر یہ تھا کہ یہ چوہدری نثار علی خان کے حکم پر ہوا لیکن صبح پنجاب ہائوس میں میری اور میجر عامر صاحب کی جب ان سے ملاقات ہوئی تو وہ غصے میں آگ بگولا تھے اور وزارت سے استعفیٰ دے رہے تھے۔

بدقسمتی سے نومبر کے پہلے ہفتے میں جب وہ وزیر آباد سے گزر رہے تھے تو ان کے کنٹینر پر ایک نوجوان نے فائرنگ کردی، جس میں عمران خان تو زخمی ہوگئے لیکن ان کی پارٹی کے ایک کارکن معظم گوندل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ عمران خان پر فائرنگ کرنے والے نوجوان نویدکو موقع پر عمران خان کے ایک جان نثار نے دبوچ کر زندہ گرفتار کرلیا اور انہیں عمران خان اور پرویز الٰہی کے زیرکنٹرول پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔اس طرح کے معاملات میں پولیس صرف سرکاری اسپتالوں کی رپورٹ کو قبول کرتی اور پوسٹ مارٹم وغیرہ کیلئےبھی...

یہ جے آئی ٹی عمران خان کی پرویزالٰہی حکومت کے نصف درجن پولیس افسروں پر مشتمل ہے جس کی تشکیل کسی فرد واحد نے نہیں بلکہ پنجاب کابینہ کے لا اینڈ آرڈر کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے اتفاق رائے سے کی لیکن اس جے آئی ٹی نے آج تک اپنی حتمی رپورٹ تیار کی ہے اور نہ قوم یا عدالت کے سامنے لائی ہے۔ سوال یہ ہے کہ دو ماہ کے عرصے میں پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی اپنے ہی لیڈر عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی رپورٹ اب تک کیوں تیار نہ کرسکی؟ عمران خان درمیان میں اسلام آباد سے پنڈی منتقل ہونے والے جلسے سے خطاب کیلئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلیم صافی جیسے لفافی صافی کے کالم پر ٹائم ضائع نہیں کرنا چاہئے۔

No need

فضل الرحمن کے کارکن کا کالم کم کیوں پڑھیں۔۔ خان کے بغض میں پتا نہیں کیا کیا بھونکتا ہے

مذہب نام کی وجہ سے کیا زندہ باد ڈرامہ نیازی

ایسے گھٹیۓ کا کالم کون پڑھے گا جس کی ویڈیو کوئ نہیں دیکھتا

rangeen shirt wala

Humary pass time nahi hy es fazol admi ka kolam pharhny ky liay

Not interested

کون کہتا ہے صافی جرنلسٹ ہے

صافی ارشد شریف تیرا خون رنگ لائے گا ' The Monthly Marg Darshan Gujrati Karachi 7th January 2023. માસિક માર્ગ દર્શન ગુજરાતી કરાચી

اس کو نہ بھی پڑھیں تو بھی اس جیسے بندے کا پتا ہی ہے کیا کہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جے آئی ٹی کے انکشافات : عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گےلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیر آباد میں اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے حوالے سے جے آئی ٹی کے انکشافات پر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ کیا سارے چینل یہ جھوٹ دکھائیں گے یا صرف آپ کو ہی یہ شرف حاصل ہو گا؟ خان صاحب اللہ پاک کی مدد اور حفاظت میں ہیں انشاءاللہ GB_strike
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہعمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MMAslamIqbal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران قاتلانہ حملہ: وفاق کے تحقیقات میں عدم تعاون پر پنجاب کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں وفاقی ادارے تعاون نہیں کر رہے، پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے آئی ٹی وزیرآباد حملے کے شواہد اور حقائق کو تبدیل کر رہی ہے ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰجے آئی ٹی وزیرآباد حملے کے شواہد اور حقائق کو تبدیل کر رہی ہے، ملزم نوید کے وکیل کا دعویٰ تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar اس ملزم کو وکیل کس نے کر کے دیا MashwaniAzhar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے اعترافی بیان کی ریکارڈنگ کی حقیقت سامنے آگئیعمران خان پرحملے کے ملزم نوید بشیر کے اعترافی بیان ریکارڈ کرنے کی حقیقت کھل گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »