عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ تمام ایجنسیوں کے لوگ چل رہے تھے، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنٹینر پر جتنے لوگ زخمی ہوئے تھے تمام صحتیاب ہوچکے، پوچھتا ہوں عمران خان قریبی اسپتال سے علاج کرانے کے بجائے طویل سفر کرکے نجی اسپتال کیوں گئے؟ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PTIOfficial imrankhanPTI

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کے کنٹینر کے ساتھ تقریباً 100 کے قریب لوگ حفاظت کےلیے ساتھ چل رہے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کنٹینر پر جتنے لوگ زخمی ہوئے تھے تمام صحتیاب ہوچکے، پوچھتا ہوں عمران خان قریبی اسپتال سے علاج کرانے کے بجائے طویل سفر کرکے نجی اسپتال کیوں گئے؟راناثناء اللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ کسی کے کپڑوں سے 4 گولیاں برآمد ہورہی ہیں، کسی کو 14 گولیاں لگ رہی ہیں، جے آئی ٹی خود ایک ڈراما ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ جےآئی ٹی مکمل ہی تب ہوتی ہےجب اس میں تمام ایجنسیز کے لوگوں کو شامل کیا جائے، حملے کی تمام وڈیوز میں ایک ہی شخص نظر آرہا ہے جس نے فائرنگ...

انہوں نے استفسار کیا کہ ملزم نوید کو کسی نے پڑھایا ہے یا کوئی اور ملوث ہے تو جے آئی ٹی 2 ڈھائی ماہ سے کیا کر رہی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What an ignorant question. You knucklehead Because it was next door 30 minutes away , a world class medical facility with equipment & specialists, corrupt Bajwa, agencies & the criminal government could not temper or interfere there. samiabrahim OfficialDGISPR NaacirKhan

لندن والے بھی بتاوُ

یہ سوال نواز شریف سے پوچھ لیتے تو اچھا ہوتا

تاکہ دہشتگرد دوسرا حملہ کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں جیسا کہ 8 اگست 2016ء کو بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی ایڈووکیٹ کے قتل کے بعد کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں جمع ہونے والے ایک سو سے زائد سینیئر وکلاء کو خودکش بم دھماکہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ RanaSanaullahPK

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر آباد واقعہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کیلئے خود کیا گیا، ملزم کے وکیل کا دعویٰہم تو تسلیم ہی نہیں کرتے کہ عمران خان کو کوئی زخم آیا ہے، معظم عمران خان کے گارڈ کے اسلحے سے قتل ہوا: میاں داؤد ایڈووکیٹ عوام کو چ سمجھ رکھا ہے کیا۔جس ملزم کو یہ اعتراف کرتےپی ٹی وی پر دکھایا کہ میں نے عمران خان کو اس لیے مارنے کی کوشش کی کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔ آج اسی ملزم کا وکیل بیان دے رہا ہے حملہ خود کروایا گیا۔ کونسا سستا نشہ کرتے ہو بھائی سکرپٹ رائٹر تو بدل لو اب۔ یہ تو ہمیں پہلے دن سے پتہ تھا کہ یہ جھوٹ ھے، مگر لنگڑے مچھر کو اسکی اپنی حکومت ذلیل کرے گی یہ ہم نے سوچا بھی نہیں تھا🤭 knsa nsha krny ky bad script likhty ho? حملہ_آور_بےنقاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان کی آریان خان کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری خوبرو اداکارہ سعدیہ خان کی شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’آپ کے بنا میچ نہیں دیکھوں گا‘، فین کی ٹوئٹ پر شاداب نے کیا جواب دیا؟نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں بالخصوص نئے پلیئرز کو مبارکباد دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ملک ڈیفالٹ ہونے کی مہم ملک دشمنی پر مبنی ہے: وزیرداخلہ رانا ثنااللہعمران خان کی ملک ڈیفالٹ ہونے کی مہم ملک دشمنی پر مبنی ہے: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK Marriyum_A PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے آئی ٹی کے انکشافات : عمران خان آج اہم پریس کانفرنس کریں گےلاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیر آباد میں اپنے اوپر ہونے والے قاتلانہ حملے کے حوالے سے جے آئی ٹی کے انکشافات پر آج پریس کانفرنس کریں گے۔ کیا سارے چینل یہ جھوٹ دکھائیں گے یا صرف آپ کو ہی یہ شرف حاصل ہو گا؟ خان صاحب اللہ پاک کی مدد اور حفاظت میں ہیں انشاءاللہ GB_strike
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، مجموعی برتری 117 رنز ہو گئینیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان نے پہلی اننگز میں 408 رنز بنائے تھے، سعود شکیل 125 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »