سعودی عرب؛ ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔

سعودی میڈیا کے مطابق زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر کھلنے والی ڈیوٹی فری شاپس پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی فری شاپس میں صرف ان مصنوعات کی فروخت کی اجازت ہوگی جن کی اجازت مملکت میں بھی ہے اور شراب ملک میں ممنوع ہے۔ زکوۃ، ٹیکس اور کسٹم اتھارٹی کے مطابق ڈیوٹی فری شاپس کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ، کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریاض، کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ دمام اور پرنس محمد بن عبدالعزیز ایئرپورٹ مدینہ میں موجود ہیں۔

ان ڈیوٹی فری شاپس کو زیادہ تر مقامی سطح پر تیار کی گئیں چیزیں فروخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ ملکی مصنوعات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی سفیرکی شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر پینٹ کرنے والے پاکستان سے ملاقاتپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعيد المالكی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر اپنے ٹرک پر آویزاں کرنے والے پاکستانی ٹرک ڈرائیور سے ملاقات کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کو محرم کے بغیر حج کرنے کی اجازتجدہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے خواتین کو محرم کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کی اجازت دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا سعودی عرب اور یواے ای کا اہم سرکاری دورہراولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے، جہاں برادر ممالک کی سینئر قیادت سے ملاقات ہوگی۔ ریٹائرمنٹ سے دو دن پہلے قانون میں تبدیلی کرکے آرمی چیف بنائے والے اس بے حیثیت چیف کی کیا اہمیت ہو سکتی ھے ؟؟! Bheek mangnay انتہائی اہم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی ہوائی اڈے کی فروخت و نجکاری نہیں ہورہی، سول ایوی ایشن - ایکسپریس اردوآؤٹ سورسنگ کا مقصد مسافروں کو اعلی معیار کی بین الاقوامی سہولتیں فراہم کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال حج پیکیج : سعودی عرب کا خواہشمند افراد کے لئے بڑی سہولت کا اعلانریاض : سعودی عرب نے مقامی عازمینِ کو حج پیکیج کی ادائیگی قسطوں میں کرنے کی سہولت فراہم کر دی تاہم تمام قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنا ہوں گی۔ Ya sirf Saudia Arab ke logon ke liya ha Aap logo ka hajj waisay bhi nahe hota. Aap log naam kay he musalman ho bas. Kafiroon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر سائیکل سواروں کا گروپ عمرہ کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہ - ایکسپریس اردوموٹرسائیکل سواروں کا گروپ 6 ممالک سے گزرتا ہوا حرمین شریفین پہنچے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »