ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد عمر نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر خطر ناک حد تک گر چکے ہیں۔ DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ زرمبادلہ ذخائر خطر ناک حد تک گر چکے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک چلانے والوں کا کوئی حال نہیں ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر ملک میں کسی قیادت کے بغیر احتجاج شروع ہو گئے تو اس انتشار کو کون روکے گا؟ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا تھا کہ مہنگائی کی شرح 31 فیصد اضافے کے ساتھ پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا تھا کہ ابھی بھی عوام نے حیران کن صبر کا مظاہرہ کیا ہے ورنہ اس معاشی تباہی کے بعد ردعمل نہ آنا حیران کن ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ اگر ملک میں کسی قیادت کے بغیر احتجاج شروع ہو گیا تو اس انتشار کو کون روکے گا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jitne b gir jye par tum or tumhare dealer se zada ni gir skty harami kanjar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ملک ڈیفالٹ ہونے کی مہم ملک دشمنی پر مبنی ہے: وزیرداخلہ رانا ثنااللہعمران خان کی ملک ڈیفالٹ ہونے کی مہم ملک دشمنی پر مبنی ہے: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ تفصیل:RanaSanaullahPK Marriyum_A PMshehbazsharif CMShehbaz PakPMO PMLNGovt GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر اور کوئی مدد کو تیار نہیں'ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی نہج پر ہے اور کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu بی بی میکپ چھوڑ دو عمران خان کی کے ارادے ٹھیک نہیں کیا پی ڈی ایم امداد نہی کرتے Ismay AP log be barber KY shreek hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈار کو قابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اور ہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔مسرت جمشیدکوئی عالمی ادارہ اسحاق ڈارکوقابل بھروسہ نہیں سمجھ رہا اورہماری مدد کرنے کو تیار نہیں۔مسرت جمشید Pakistan MusarratCheema PTI PMLNGovt IshaqDar KhawajaAsif EconomyCrisis PTIofficial pmln_org MusarratCheema GovtofPakistan MIshaqDar50 KhawajaMAsif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے: اسد عمرپارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑکر نہیں گیا: اسد عمر Dughla Pan مطلب دال میں کالا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد نسیم نے ابرار احمد کے ساتھ ملک کر مجموعی طور پر 21گیندوں کا سامنا کیا اور پاکستان کیلئے میچ بچانے میں کردار ادا کیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا نیا ویرینٹ : پاکستان میں مزید کیسز رپورٹاسلام آباد : ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز ریکارڈ ہونے کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں کورونا کے 23 کیسز رپورٹ ہوئے تاہم کوئی اموات نہیں ہوئی۔ Propaganda 😝😝😝😝😝😛😛😛😛😛
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »