امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے: اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑکر نہیں گیا: اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن باضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑکر نہیں گیا۔ اسد عمر نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اسمبلی تحلیل کرنے پر پارٹی میں اختلاف رائے موجود تھا، لیکن جب فیصلہ ہو گیا تو سب اس پر کھڑے ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امید سے کام نہیں چلے گا

😂😂😂😂

tota

مطلب دال میں کالا ہے

Dughla Pan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمراسد عمر نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی نے ابھی تک ایسا نہیں کہا کہ وہ اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے، امید ہے پرویز الہٰی مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان تیار نہیں کہ وہ اعتماد کا ووٹ دیں اور اسمبلی توڑ دی جائے: عطا تارڑپرویز الہٰی ہمارے لیے قابلِ قبول نہیں ہیں، ارکان پنجاب اسمبلی اس وزیراعلیٰ کو سپورٹ کریں گے جو اسمبلیوں کو تکمیل تک پہنچائے گا:عطا تارڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے، جاوید لطیفجیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے دس پندرہ روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو ہماری پٹیشن تیار ہے: گورنر پنجابامید ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے: بلیغ الرحمان پاکستان ترقی کررہا ہے لیکن دھند کے باعث کسی کو نظر نہیں آرہا۔ جیو نیوز دھمکی اپنی گانڈ میں رکھو یہ لوگ بھی نونگیاں ہی بڑبڑاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پیپلز پارٹیآئین کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی، ہم ریاستی اداروں سے توقع کرتے ہیں کہ وہ آئینی کردار ادا کریں گے، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پیپلز پارٹی 😉Gate no4 ki pedawar ki aquaat tissue papers se zyda ni Or ttp official statement bol na jna ppp pmln nd uniform leadership hitlist pr ha kbhi bi banzir jsa hal hu skta😜😃
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کا اعتماد کا ووٹ لینے سے انکارگوجرنوالہ: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مضبوط ہے،اعتماد کےووٹ کی ضرورت نہیں۔ Lannattii cm خریدو فروخت شروع کردی ہوگی نون لیگ نے No 1 chutiya or establishment ka tattttuuuuu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »