دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی پیپلز پارٹی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئین کی خلاف ورزی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی، ہم ریاستی اداروں سے توقع کرتے ہیں کہ وہ آئینی کردار ادا کریں گے، سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا کہنا ہےکہ دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، آئندہ الیکشن سے پہلے انتخابی اصلاحات مکمل ہونی چاہئیں۔

پرویزالہٰی کووزیر اعلیٰ رہنا ہے تو اعتماد کا ووٹ تو لینا پڑے گا، سیاسی،قانونی اور جمہوری لڑائی جاری رہے گی : چیئرمین پی پی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😉Gate no4 ki pedawar ki aquaat tissue papers se zyda ni Or ttp official statement bol na jna ppp pmln nd uniform leadership hitlist pr ha kbhi bi banzir jsa hal hu skta😜😃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے مارشل لاء کو بھی جسٹی فائی کردیامشرف کا پہلے مارشل لاء پھر ایمرجنسی لگانا کوئی بڑی بات نہیں، آرٹیکل 6 کی کارروائی نہیں ہونی چاہیے تھی، مشرف اِن چوروں سے کہیں بہتر تھے: فواد چوہدری Wow, that's great... اس کے منہ کو بواسیر ہوئی ہے 🤣 کیوں بھائی جمہوریت کا کیا ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج 75واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم پیدائش ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وفاق کے ساتھ ایم کیو ایم کا کوئی مسئلہ نہیں‘عمران خان کی حرکتیں ایسی نہیں کہ الیکشن وقت سے پہلے ہوں، بس دعا کریں کہ الیکشن ہوجائیں، سعد رفیق پیٹ کا مسئلہ ہے ہے Jab tak establishment gaddar hai kisi chooe lootairy ko koi masla nahin.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وفاق کے ساتھ ایم کیو ایم کا کوئی مسئلہ نہیں‘عمران خان کی حرکتیں ایسی نہیں کہ الیکشن وقت سے پہلے ہوں بس دعا کریں کہ الیکشن ہوجائیں، سعد رفیق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ہمت ہے تو اس الیکشن کروا کر تو دیکھو بونگیاں مارتے ھو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد مقبول وفد کے ہمراہ پی ایس پی کے دفتر پہنچ گئے، مصطفیٰ کمال سے ملاقاتملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھاکہ جب تک ملک میں بنیادی جمہوریت نہیں ہوگی، انتخابات کا فائدہ نہیں ہوگا کھلونوں اور کٹھ پتلیوں کی بھی کیا زندگی ہے Gud work ga Mustafa Kamal Bhai ga muhajir تمھارا باپ بھی عمران کو نہیں روک سکتا۔ کراچی کا ووٹر بہت سمجھ دار ہے سب منافقت سمجھتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہدبئی (طاہر منیر طاہر سے) پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 95 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی- سالگرہ کا اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی گلف/مڈل ایسٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »