’وفاق کے ساتھ ایم کیو ایم کا کوئی مسئلہ نہیں‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وفاق کے ساتھ ایم کیو ایم کا کوئی مسئلہ نہیں‘ ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ ایم کیو ایم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم میں لوکل باڈیز ایکٹ پر دو موقف ہیں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی حرکتیں ایسی نہیں کہ الیکشن وقت سے پہلے ہوں بس دعا کریں کہ الیکشن ہوجائیں۔ سعد رفیق نے کہا کہ چار حکومتیں لے کر بھی عمران خان کو سکون نہیں ہے، ملک میں انتخابات تب ہی ممکن ہیں جب معیشت چلے گی۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ دکانیں جلد بند کرنے کا کہا ہے لیکن پنجاب، کے پی والے عمل ہی نہیں کررہے، کے پی، پنجاب حکومتوں کی کیا کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jab tak establishment gaddar hai kisi chooe lootairy ko koi masla nahin.

پیٹ کا مسئلہ ہے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد کیا کیا 'فوائد' ملے؟ پیپلز پارٹی نے تفصیلات شیئر کردیںاسلام آباد : پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد ملنے والے فوائد کی تفصیلات شیئر کردی اور کہا کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کی سفارش لگایا گیا۔ لوگوں کی طرف سے گالیاں بد دعائیں اور جوتے awam ko kia mila Gand,koora, ganda paani,dakatian, ublta gatar,bekar taleem,kharab road e.t.c ginwata ginwata jagah kam parh jai gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات سے معذرتایم کیو ایم والے دوست ہیں ان کے ساتھ پھر کسی وقت ملیں گے: رہنما ن لیگ محمد زبیر غدار_کمپنی_نہیں_چلے_گی کس کس نے وڈیو دیکھ لی ہے ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکارکراچی : ( دنیا نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے درمیان حلقہ بندیوں کے معاملے پر مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ تباہ کردے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا 9 جنوری کو کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان ۔ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری، حلقہ بندیوں، ووٹرلسٹ اور مہاجر حقوق کے لئے پیر 9 جنوری کو کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی حکمران بھی احتجاج پر اتر آئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اختلافات بھلا کر آگے ساتھ چلنے پر اتفاقایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اختلافات بھلا کر آگے ساتھ چلنے پر اتفاق ARYNewsUrdu Sirf hukumat main rehna hai or bs...na koi aim na koi maqsad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم پاکستان کا حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا، کراچی کے حقوق کیلئے آواز اٹھانے والی مختلف سیاسی جماعتوں کو بھی مدعو کیا جائے گا، وفد پی ایس پی کو بھی دعوت دے گا۔ بغل بچے۔۔احتجاج۔کرینگے۔۔۔رجیم۔چینج۔۔۔ملک۔کو۔خراب۔کرنے۔مے۔شامل۔ھے۔ Black mailer kanjer. سارے ٹی وی چینل اور کیمرے اپنی طرف لگانے ہیں ۔ نتیجہ : جمہوریت اور کراچی کے مستقبل کے لیئے ہم حکومت سے اتحادجاری رکھیں گے ۔ Karachi KarachiJamaat PTI_KHI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »