مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات سے معذرت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم والے دوست ہیں ان کے ساتھ پھر کسی وقت ملیں گے: رہنما ن لیگ محمد زبیر

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے بتایا کہ وفاقی وزیر ایاز صادق ایم کیو ایم رہنماؤں سے رابطے میں ہیں اور وزیراعظم بھی ایم کیو ایم کی صورتحال سے آگاہ ہیں۔

سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم والے دوست ہیں ان کے ساتھ پھر کسی وقت ملیں گے، ایم کیو ایم اور پییلزپارٹی اتحادی جماعتیں ہیں، مسلم لیگ ن مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کو حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے آج مسلم لیگ ن کو دعوت دینا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس کس نے وڈیو دیکھ لی ہے ؟؟؟

غدار_کمپنی_نہیں_چلے_گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی آج پی ایس پی قیادت سے ملاقات متوقعمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی آج پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے آفس آمد اور دونوں پارٹیوں کی قیادت کی ملاقات متوقع ہے۔ KamalPSP will be nominated as ADMINISTRATOR/ MAYOR Karach by Dr_KMSOfficial DrKhalidMaqbool DFSMQM FarooqSattarMQM
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد کیا کیا 'فوائد' ملے؟ پیپلز پارٹی نے تفصیلات شیئر کردیںاسلام آباد : پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو اتحاد کے بعد ملنے والے فوائد کی تفصیلات شیئر کردی اور کہا کراچی کا ایڈمنسٹریٹر ایم کیو ایم کی سفارش لگایا گیا۔ لوگوں کی طرف سے گالیاں بد دعائیں اور جوتے awam ko kia mila Gand,koora, ganda paani,dakatian, ublta gatar,bekar taleem,kharab road e.t.c ginwata ginwata jagah kam parh jai gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں حلقہ بندیاں : ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی سے رابطہبلدیاتی انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں کے معاملے پر ایم کیو ایم پاکستان اور جماعت اسلامی میں رابطہ ہوا ہے، وسیم اختر نے حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے مہلت مانگ لیبلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے ریٹ کم کرنے کیلئے مارکیٹ میں سپلائی بڑھائی جائیگی: ملک بوستانملک بوستان نے وفد کے ہمراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں ہنڈی حوالہ کرانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے تجویز دی۔ Tax khatam karo dollar khud hi nechay a jaye ga ذخیرہ اندوز قوم ہر چیز شارٹ رھے گی. ڈالرز پاکستان میں پرنٹ کرکے مارکیٹ میں سپلائی بڑھائی جائی گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی ایم کیوایم نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کردیمارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے کراچی کے اسٹیک ہولڈرز اور تاجروں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔ تفصیلات جانیے: WasimAkhter
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »