کراچی میں حلقہ بندیاں : ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی سے رابطہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں حلقہ بندیاں : ایم کیوایم کا جماعت اسلامی سے رابطہ ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سیاست میں ہر لمحہ بدلتی صورت حال کے منظرنامے میں ایک اور تبدیلی سامنے آئی ہے متحدہ قومی موومنٹ نے جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ہے،

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کا وفد کل دوپہر ایک بجے جماعت اسلامی کراچی کے مرکز ادارہ نورحق کا دورہ کرے گا، متحدہ کا وفد جماعت اسلامی کو اپنے احتجاج میں شرکت کی دعوت دے گا۔

وسیم اختر کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں صرف ایم کیوایم پاکستان کا نہیں بلکہ کراچی اور حیدرآباد کا دیرینہ مسئلہ ہے، شہر کی سیاسی قوتوں کو ذاتی مفادات بالائے طاق رکھ کر ایک توانا آواز بننے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں: خالد مقبول صدیقیحلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں: خالد مقبول صدیقی Karachi MQMP Threatens Federal Govt pmln_org MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیوایم کے مطالبات نے پیپلز پارٹی کو سوچنے پر مجبور کردیااسلام آباد : پیپلزپارٹی کے سینئررہنماؤں کی ایم کیوایم پاکستان کے مطالبے پر مشاورت جاری ہے ، ایم کیو ایم نئی حلقہ بندیاں چاہتی ہے جن پر جلد عمل درآمد ممکن نہیں۔ بھاڑ میں جائیں سب بیغیرتوں کے مطالبات ہوتے ہی کیا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ بندیاں، ووٹر لسٹیں مسترد، ایم کیو ایم کا احتجاج کا فیصلہحلقہ بندیاں، ووٹر لسٹیں مسترد، ایم کیو ایم کا احتجاج کا فیصلہ ARYNewsUrdu MQMP zaleel hee hona hay inhoonnay 🤔 against their own allies wao یہ صرف بکواس ہے یہ ایم کیو ایم صرف اپنا ریٹ بڑھا رہی ہے حالانکہ سندھ کی سب سے بڑی غدار پارٹی اور زرداری پارٹی کے بعد سندھ کی سب سے بڑی تباہی کی پارٹی یہی بیغیرت ایم کیو ایم ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ بندیاں، ووٹر لسٹیں مسترد، ایم کیو ایم کا احتجاج کا فیصلہاپنی شناخت پر فخر ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Kya pehchan hai apki. Urdu speaking ko zalil karwakey rakhdiya. Itna pehchan ka Shok hai tou hukumat se bahir aao mere Bhai. Urdu speaking apnay shehar me hi anjaan hain. Yeh pehchan karwai hai apnay. Chor آپ کی شناخت اسٹبلشمنٹ ۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے: وزیراعلیٰ سندھسب کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا حق ہے اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے جو الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے: مراد علی شاہ ظاہر ھے جو اسٹیبلشمنٹ کہے گی آپ کو کرنا ہوگا hmara election commission فیصلہ تو آپ لوگوں نے کرنا ہے الیکشن کمیشن والے تو بس اپنی سٹیمپ لگائینگے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »