آصف زرداری نے ایم کیو ایم سے مہلت مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان آج ایک اور ملاقات کا امکان ہے۔ DailyJang

ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا۔آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے اور رہے گی، امید ہے کہ معاملہ افہام و تفہیم سے حل کر لیا جائے گا۔دوسری جانب سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں فوری ممکن نہیں، ان میں 4 ماہ لگیں گے۔اس ضمن میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان آج ایک اور ملاقات کا امکان ہے۔

ایم کیو ایم نے جنرل ورکرز اجلاس بھی آج طلب کر لیا، جس میں حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر آپشنز پر کارکنوں سے رائے لی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں: خالد مقبول صدیقیحلقہ بندیاں تبدیل نہ ہوئیں تو حکومت سے علیحدہ ہو سکتے ہیں: خالد مقبول صدیقی Karachi MQMP Threatens Federal Govt pmln_org MediaCellPPP GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں پر پی پی سے دو ٹوک بحث کا فیصلہایم کیو ایم کے کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات سے پہلے حلقہ بندیاں ٹھیک کرنے کے مطالبے پر سیاسی ماحول گرم ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: MQMPak KhalidMaqbool PPPP PDM PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی - ایکسپریس اردوجعلی حلقہ بندیوں والے بلدیاتی انتخابات قبول نہیں، وزیراعظم بتائیں وعدہ کب پورا ہوگا ورنہ ہم کوئی فیصلہ کریں؟خالد مقبول Hhhhh تم الگ رہو یہ ایک ساتھ تمہاری اب کوئی اوقات نہیں کراچی میں۔کراچی تم کو مسترد کر چکاہے Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن جو فیصلہ کرے گا قبول کریں گے: وزیراعلیٰ سندھسب کو اپنا مؤقف پیش کرنے کا حق ہے اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے جو الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا ہے: مراد علی شاہ ظاہر ھے جو اسٹیبلشمنٹ کہے گی آپ کو کرنا ہوگا hmara election commission فیصلہ تو آپ لوگوں نے کرنا ہے الیکشن کمیشن والے تو بس اپنی سٹیمپ لگائینگے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم کا اپنا مؤقف ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوہری پالیسی کا کھیل کھیلنا چاہتی ہے تو انتہائی اقدام سے گریز نہیں کریں گے وزیر اعظم وضاحت کریں ضمانت پر قائم ہیں نہیں؟ ایم کیو ایم06:00 PM, 1 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے معاملے پر عدالت میں جا صحیح وقت پر درست فیصلہ کرنے والوں کے لئے 👇🏿 Boots order implementation begun
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »