'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کیویز نے 10 فیلڈرز قریب کھڑے کیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی'

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ آخری وکٹ پر بھی ان کی کوشش تھی کہ وہ ہدف کو عبور کرنے کی کوشش کریں، جب نیوزی لینڈ نے تمام دس فیلڈرز قریب کھڑے کردیے تو بچپن میں کھیلی جانیوالی ’ون ٹپ آؤٹ‘ کرکٹ یاد آگئی، اس تجربے اور ساتھ ساتھ ثقلین مشتاق کے مشورے نے اس صورتحال سے نمٹنے میں مدد دی۔

میچ ڈرا ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں نسیم شاہ نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ بہت مختلف ہے، اس میں کھیل اور اس کا پریشر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سے مختلف ہوتا ہے، پانچ دن محنت کرتے ہیں اور اس کا نتیجہ آخری دن کے آخری ایک گھنٹے میں ہوتا ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ سرفراز کے آؤٹ ہونے کے بعد آخری وکٹ پر ان پر پریشر تھا لیکن وہ پہلے بھی اس صورتحال کا سامنا کرچکے ہیں، انہیں خود پر بھروسہ تھا کہ وہ ٹیم کیلئے میچ جیت سکتے ہیں لیکن کم وقت کی وجہ سے ڈرا پر اکتفا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنچری کے قریب نروس ہوگیا، سرفراز احمد نے حوصلہ بڑھایا، سعود شکیلنیوزی لینڈ کے بولرز نے میرے خلاف پلان تیار کیا تھا، جسے ناکام بنانے کے لیے تھوڑا سلو کھیلنے کی کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: karachitest SAUDShakeel PakvsNZ PCB SarfarazAhmed
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کا بازار ساڑھے آ8 بجے بند کرنے کے فیصلے کا دفاعاسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے بازار ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اگر بلیک آؤٹ ہوا تو پورا پاکستان اندھیروں میں ڈوب جائے گا۔ کچھ شرم ہوتی ہے۔کچھ حیا ہوتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 408 رنز بناکر آؤٹکراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 408 بنا کر آؤٹ ہوگئی، کیوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 449 رنز بنائے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر، حارث سہیل کی واپسی؛ شاداب انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر - ایکسپریس اردوچیف سلیکٹر نے کیویز کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا بندر کے ہاتھ ماچس پکڑا دی گئی ہے اللہ رحم کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشافبرطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا کہ انہوں نے افغانستان میں دوران ڈیوٹی 6 فضائی مشن کیے۔ DailyJang 🙄🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاءکپ2023, روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شاملدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امسال ستمبر میں شیڈول ون ڈے ایشیاءکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، جبکہ تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »