پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan

پاکستان سپرلیگ فائیو میں 2روز کے وقفے کے بعد آج سے ملتان میں ایکشن ہوگا،ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگا،شان مسعود اور ڈیرن سیمی جیت کےلیےپرجوش ہیں۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم

پہلی بار پی ایس ایل کا میزبان بنے گا، ملتان سلطانز اور پشاورزلمی کی ٹیموں میں جوڑ پڑے گا۔لیگ میں دونوں ٹیموں کا ریکارڈ 2،2سے برابر ہے، حالیہ ایونٹ میں ملتان اورپشاور ایک ایک میچ جیت چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5:بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرستپی ایس ایل 5میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لاراملتان: پاکستان سپر لیگ کے افق سے ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹارز میں سے ایک ملتان سلطانز کے نوجوان بیٹسمین ہیں جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔اس نوجوان پلیئر کے بیٹنگ اسٹائل کو دیکھ کر لوگوں اور اہل خانہ کا کہنا What a wonderful way to make very beautiful shots.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیںلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے شروع ہوتے ہی ٹیموں اور کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی دوڑ کا بھی آغاز ہو گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »