پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل فائیو پہلا مرحلہ: کامران اکمل ٹاپ سکورر، حسنین کی سب سے زیادہ وکٹیں مکمل تفصیل جانیے:

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے کا اختتام ہو گیا جس میں پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرست ہیں، وفاقی دارالحکومت کی ٹیم نے اب تک تین میچ کھیلے جن میں سے دو جیتے جبکہ ایک میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

تیسرے نمبر پر پشاور زلمی ہے جس نے دو میچز کھیلے ایک جیتا اور ایک ہارا جبکہ ملتان سلطان نے بھی اتنے ہی میچزکھیلنے کے بعد ایک میچ جیتا اور ایک میں شکست ٹیم کا مقدر بنی۔ تیسرے میچ میں لاہور اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں، جہاں سلطانز نے قلندرز کو 5 وکٹوں سے ٹھکانے لگایا، چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے پچھاڑا۔ اس میچ کی اہم بات کامران اکمل کی شاندار سنچری تھی۔

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایونٹ کے دوران بلے بازوں میں لیگ کی پہلی سنچری داغنے والے کامران اکمل انفرادی ٹوٹل کے ساتھ ٹاپ پر ہیں، ان کے دو میچز میں 144 رنز ہیں۔ بولنگ کی بات کریں تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان بولر محمد حسنین نے 7 شکار کیے اور وہ سب پر چھائے ہوئے ہیں، ان کی بہترین باؤلنگ 25 رنز کے عوض چار وکٹیں ہیں۔

چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کا ایک مزہ یہ بھی ہے کہ ٹیموں کو مقررہ وقت میں میچ ختم کرنا ہوتا ہے، گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز نے مقررہ وقت میں دو اوور کم کیے، اس لیے ضابطے کی خلاف ورزی پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو میچ فیس کا 10.10 فیصد جرمانہ کر دیا گیا جبکہ ساتھ ہی وارننگ بھی دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی PSL2020 QGvKK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیپی ایس ایل فائیو:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی Pakistan Karachi PSL5 PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے دوسرے ہی رو ز نیا پنڈورابکس کھل گیاکراچی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن پانچ کے دوسرے میچ میں ایک نیا پنڈورا بکس کھل گیا جب ڈگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 157 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:کراچی کنگزکاکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 157 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSLV2020 KarachiKingsARY TeamQuetta TheRealPCBMedia TheRealPCB thePSLt20
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدیکراچی: (دنیا نیوز) نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 157 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ Ohhhhhhh 😢😢😢😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائدلاہور: پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا، قلندرز یہ نیوز ایسے دینگے کہ پتہ نہیں کیا آفت آن پڑی...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »