وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا جاری ہے، جس میں وزیر توانائی عمر ایوب کابینہ کوبجلی کےبل کےطریقہ کار پر بریفنگ دیں گے۔

اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب کابینہ کوبجلی کےبل کےطریقہ کار پر بریفنگ دیں گے، جس کے بعد بجلی سے متعلق اہم فیصلوں کا امکان ہے جبکہ احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کوشامل کرنے پر بھی بریفنگ دی جائےگی۔ کابینہ نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کےرول آف بزنس میں ترمیم اور انڈس واٹرکمشنرکی خالی پوسٹ پرتعیناتی کی منظوری کامعاملہ ایجنڈےکاحصہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس منگل کو ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ Allah Kary Is dafa hmara fasla Ho Jay چوہوں کی مجلس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب تکليف اس پر ہوتا ہے کہ عمران خان چور کيوں نہيں ہے جن کو تنقيد کا نشانہ بناسکۓ اب تو صرف منگائی منگائی کھيلۓ ينگے اور کچھ بولنے کيلۓ ہے ہی نہيں روز روز کے اجلاس کا کیا فائدہ جو امام مہندی کو نہیں لاسکتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ اجلاس:سیاسی،معاشی صورتحال پرغورہوگاوفاقی کابینہ اجلاس:سیاسی،معاشی صورتحال پرغورہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج،بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے اہم فیصلہ Islamabad PMImranKhan Chair Federal Cabinet Meeting Today MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »