پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لارا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل: پاکستان کو برائن لارا مل گیا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSL2020 PSLV

ملتان: پاکستان سپر لیگ کے افق سے ابھرتے ہوئے فیوچر اسٹارز میں سے ایک ملتان سلطانز کے نوجوان بیٹسمین ہیں جو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار نصف سنچری بنا کر مرکز نگاہ بن گئے ہیں۔

29گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرنے والے نوجوان بیٹسمین شائقین اور اہل خانہ کے ساتھ ساتھ کرکٹ حلقوں کے دلوں میں بھی گھر کر گئے ہیں اور ذیشان اشرف کو پی ایس ایل کا برائن لارا قرار دیا جارہا ہے۔ والد نے کہا کہ چونکہ اب پی ایس ایل ہوم گراؤنڈ ملتان میں آ رہا ہے تو وہ بیٹے کی ٹیم کا میچ دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کریں گے، بڑے اسکرین نصب کریں گے اور سب کو مل کر میچ دیکھنے کی دعوت دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What a wonderful way to make very beautiful shots.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خطرات سے بچاؤ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر اقدامات تیزاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر کے ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات مزید سخت کر دیے گئے۔ پاکستان میں داخل ہونے کیلئے ہیلتھ ڈکلیریشن فارم پر کرنا لازمی قرار دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا’'نوازشریف کے حوالے سے بلاول نے جو بات کی ہے وہ نہ کرتے تو اچھا تھا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’ریپ سے متاثرہ‘ کم عمر ماں حکومتی ادارے کے حوالےگذشتہ برس راولپنڈی میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی 14 سالہ لڑکی اور اس کی نومولد بیٹی کو پنجاب میں بچوں کے تحفظ کے لیے قائم ادارے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ So sad. I have immediate solution of Reco Dec mines. I hope President and PM Imran Khan & high commands will take interest for the prosperity of Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے بعد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ایران سے متصل اضلاع میں ’طبی ایمرجنسی‘ نافذ کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

khalid masood khan : خالد مسعود خان:-آج صرف ڈیزرٹ ریلی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیےفائنل مرحلہ آخری دن یعنی اتوار کو ہوتا ہے اور باقی شیڈول اسی کے مطابق طے کیا جاتا ہے۔ گاڑیوں کی رجسٹریشن آن لائن ہوتی ہے۔ جمعرات سے باقاعدہ سرگرمیاں شروع ہوتی ہیں پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »