پی ایس ایل 5:بیٹسمینوں میں کامران اکمل جبکہ بولرز میں محمد حسنین سرفہرست

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 5میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020

کراچی،لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل 5 میں کھلاڑیوں کی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، بیٹسمینوں میں پشاورزلمی کے کامران اکمل جبکہ بولرز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین ٹاپ پر ہیں۔بیٹسمینوں میں پشاورزلمی کے کامران اکمل سرفہرست ہیں،2میچزمیں ایک سنچری کی بدولت 144رنز اسکورکرڈالے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کےڈاوڈ مالان کا 3میچزمیں 121رنزکےساتھ دوسرا نمبرہے، لاہورقلندرزکےمحمد حفیظ تیسرےنمبرپر2میچزمیں 112رنزاسکورکئے۔لاہورقلندرزکے شاہین شاہ آفریدی بھی تیزگیندوں سے5بیٹسمینوں کوپویلین واپس بھیج چکےہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کےمحمد موسی بھی 3میچز میں 5وکٹیں اکھاڑچکےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب، انتظامی ٹیم میں 132 بھارتیوں کی موجودگی کا انکشاف'کیا پی سی بی کے پاس اس بات کا کوئی جواب ہے۔۔۔؟' اس بارے میں تفصیلاً یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo Strongly condmn Plz take action against orgnisers.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوںپاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ توقع کر لی تھی کہ جب پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان آ جائے گی تو یہاں میدانوں میں پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہو گی لیکن لگتا ہے کہ پی سی بی کی یہ توقعات پوری نہیں ہو سکی۔ میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ اور دیگر بدعنوانیوں کی وجہ سے میری دلچسپی بہت کم ہو گئی ہے Bhai pakistan may hokmat ne ghareeb k kaal utar diya hai Wo psl to kiya apne bacho k pass nahi Jata Ghareeb taba dy لوگوں کو کہانی کے لیے کجھ نہیں کھیل تماشا کیسے کھیلی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں بڑی تکنیکی خرابی سامنے آگئیکراچی: پی ایس ایل کے چھٹے میچ کے دوران بڑی تکنیکی خرابی سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں تکنیکی خرابی سامنے آئی، بابر اعظم کے کیچ آؤٹ ہونے جسے امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا تاہم کپتان سرفراز احمد نے ریوی علی ہیں اس کے دشمن اور وہ دشمن علی کا ہے جو دشمن عقل کا دشمن ہوا صدیق اکبر کا امام_عادل_صدیق_اکبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظرپی ایس ایل جنون: کھلاڑیوں کے اہلخانہ ملتان اور راولپنڈی میں میدان سجنے کے منتظر PSLV2020 PSL PSLV Rawalpindi Matches Players Families Multan TheRealPCB thePSLt20 IsbUnited MultanSultans TayyarHain 76Shadabkhan M_IrfanOfficial iFaheemAshraf
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5: لاہور قلندرز کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »