پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب، انتظامی ٹیم میں 132 بھارتیوں کی موجودگی کا انکشاف

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کیا پی سی بی کے پاس اس بات کا کوئی جواب ہے۔۔۔؟' اس بارے میں تفصیلاً یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے انتظام کو بھارتی ایونٹ پلانر و ڈائریکٹر شبھرا بھردواج کے سپرد کیا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی ذمہ داری پاکستانی اداکار ندیم جعفری کو دی گئی تھی، ندیم جعفری کی این جے پروڈکشن کمپنی نے پی ایس ایل 5 کے افتتاحی پروگرام کا انعقاد کیا تھا اور اس ضمن میں انہوں نے بھارتی ہدایت کار شبھرا بھردواج کی خدمات حاصل کیں۔ وقار زکا نے اپنی ویڈیو میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا پاکستان کے لیے اس اہم ترین موقع پر بھارتی ایونٹ پلانر کا انتخاب کرنا سمجھ سے بالاتر تھا۔

مداحوں کو ہر سال پی ایس ایل کا بے چینی سے انتظار ہوتا ہے اور ایسے میں اس سال کی افتتاحی تقریب نے شائقین کرکٹ کو بے حد مایوس کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Strongly condmn Plz take action against orgnisers.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامران اکمل کی سنچری، پشاور زلمی کی پی ایس ایل میں پہلی فتح - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے - Dawn News16 DECEMBER NINETEEN SEVENTY ONE INDIAN ARMY CREATED BANGLADESH FROM EAST PAKISTAN AND EAST PAKISTAN IS HISTORY Becharra PSL ki putlloon bunky ruhgaya Hur koi khaichta hai PSL sumujhky یہ تو ہو گا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کےمیزبان مارننگ شومیں جذباتی ہوگئےپاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب کے میزبان احمد گوڈيل سماء کے مارننگ شو نيا دن ميں جذباتی ہوگئے اور کہا کہ دنيا بھر ميں شوز کرچکا ہوں،ایونٹ کی میزبانی کےليےکروڑوں لوگوں ميں سے صرف مجھے چنا گيا SamaaTV سما نے گوڈیل کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔۔ Hahahhahahahaha Bekaar جس نے بھی اس کو چنا۔ بہت ہی خراب انتخاب تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کامران اکمل نے پی ایس ایل 2020 کی پہلی سنچری بنالیکامران اکمل نے پی ایس ایل 2020 کی پہلی سنچری بنالی تفصيلات جانئے: DailyJang HBLPSLV QGvPZ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کے میزبان پر تنقید،شعیب اختر بھی بول اٹھےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کی رونقیں جاری ہیں لیکن اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »