شین واٹسن لگاتار دوسرے میچ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے— فوتو بشکریہ پشاور زلمی
شین واٹسن لگاتار دوسرے میچ میں کوئی خاطر خواہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہے اور 8رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ انہوں نے اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالتے ہوئے جیسن روئے کے ہمراہ 62رنز کی شراکت قائم کی جس میں سرفراز کا حصہ 41 رنز کا رہا لیکن اپنے ہم منصب ڈیرن سیمی کی پہلی گیند پر چوکا لگانے کے بعد اگلے گیند پر ٹام بینن کو کیچ دے بیٹھے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 148رنز بنائے، جیسن روئے 73رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ ہدف کے تعاقب میں کامران اکمل نے جارحانہ انداز اپنایا اور محمد نواز کی جانب سے کرائے گئے پہلے ہی اوور میں 21 رنز بٹورے۔ کامران اکمل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 4 چھکوں اور 13چوکوں کی مدد سے 101رنز کی اننگز کھیلی اور وہ فواد احمد کی وکٹ بنے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »