پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

PSL2020: پاکستان سپر لیگ پاکستان میں لیکن سٹیڈیم شائقین سے خالی کیوں؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی پی ایس ایل کے میچوں کے شیڈول پر اپنے تحفظات ظاہر کر چکے ہیں لیکن کراچی کے شائقین بھی اس سے خوش دکھائی نہیں دیے ہیں۔

حیران کن بات یہ ہے کہ قذافی سٹیڈیم لاہور بھی جمعہ اور ہفتے کو نائٹ میچوں کے باوجود فل ہاؤس نہیں ہو سکا۔ انھوں نے کہا ’آسٹریلیا میں دن کے میچز ہفتے اور اتوار کو رکھے جاتے ہیں، عام دنوں میں میچز شام کو شروع ہوتے ہیں۔ پی ایس ایل کا دورانیہ مزید چند روز بڑھا کر ڈے میچوں کو نائٹ میچوں میں تبدیل کیا جا سکتا تھا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fake report envelope media BBC fully paid.

Ku k tikt boht mehngy hy. or am admi ki ponhanch sy door hy. .

😠😠

People were at the anchor box in search of bread while you were reporting

Haaaiin 🙄😏 phir tv pe jo stadiums full dikha rhy , wo Mr india hai kiya

الحمد للّہ میں اُن خوش نصیبوں میں سے ہوں جو اپنا وقت میچز دیکھنے میں ضائع نہیں کرتے.. زندگی میں اور بہت سے کام ہیں جو کرنے ہیں.. صرف اتنا ہی کافی ہوتا ہے میرے لئے 'کون جیتا, کون ہارا'..

عوام میں اب شعور بیدار ہو رہا ہے، کیوں کہ اسٹیڈیم میں حد سے زیادہ ٹائٹ سکیورٹی کردی گئی ہے

لوگوں کو دال روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں وہ میچ کے لیے ٹکٹ کہاں سے خریدیں

اس حکومت میں لوگوں کو مہنگائی کی وجہ سے روٹی کے لالے پڑھے ہوئے ہیں اور آپ کہ رہے لوگ کرکٹ سٹیڈیم میں نہیں جا رہے سب سے کم ریٹ ٹکٹ بھی شائقین نوجوانوں کی قیمت خرید سے باہر ہیں۔

Mtlab Dr Zakir naik sae bolty hain BBCNews itbar k laiq nhe hai

Aren't you even ashmed of spreading fake news. All these days the least crowed was recorded in Friday morninf 13 thousands. Why the hell which is run from India is always talking about Pakistan?

Fake news

Ap ko eyes specialist jana chahye

ِادھر ٹکٹ نہیں مل رہے اْدھر ِان کی سن لو. پاکستان کے بارے میں کبھی سچی بات بھی کر لیا کرو. دشمنوں....

کھبی لائیو رپورٹنگ بھی کر دیں پتا چل جائے گا

Ohhh just shut the two one of best matches of PSL full house both in Lahore and Karachi the whole nation just enjoying every single moment of this PSL one of the best tournament.

Ur information is wrong , in karachi during all matches Stadium was full , where r ur camera man ?

پیپرز ھو رھے ہیں پی ایس کا ٹائمنگ غلط ھے

Bhai tickets nei mil rhay hy

ابے بی بی سی والو تم لوگون کو صرف انڈیا میں لوگ نظر اتے ہیں منافق لوگوں منافقت والی رپورٹنگ

Eyes ka ilaj krwao agar nazar ni aa rha to.... Shame

الَّلہ آپکو ھدایت دے Negative رپورٹنگ کرنا چھوڑ دیں

I think u did not watch match today

بچے اپنے پڑھائی میں مصروف ہے

Kamine aj b stadium full ta. Waise ye page endia se operate hota hai

پی ایس ایل جیسا کرکٹ لیگ ان لوگوں کیلٸے اچھا ہوگا جو خوش ہو پر امن ہو جیب میں ٹیکٹ کیلٸے پیسے ہو ۔لیکن یہاں درج بالا سارے مساٸل ہے یہاں لوگ اغوا ہوتے ہیں قتل ہوتے ہیں کوٸی پوچھنے والا نہیں۔۔ پھر اس لیگ میں بھی خاص علاقے کی آجارہ داری ہے جسکی وجہ سے عوام دلچسپی نہیں لیتے ہیں

لوگوں کو کہانی کے لیے کجھ نہیں کھیل تماشا کیسے کھیلی

Bhai pakistan may hokmat ne ghareeb k kaal utar diya hai Wo psl to kiya apne bacho k pass nahi Jata Ghareeb taba dy

میچ فکسنگ اور سپاٹ فکسنگ اور دیگر بدعنوانیوں کی وجہ سے میری دلچسپی بہت کم ہو گئی ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل نے میری نوکری چھین لی، احمد گوڈیل - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز، زلمی کو شکست - Sport - Dawn NewsWas a good match both played well Karachi kings deserved success they really played well
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہآئی جی پولیس کا پی ایس ایل میچز کیلئے سیکورٹی انتظامات کاجائزہ IGPolice HBLPSL5 Overviewed SecurityArrangements PSL2020
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدفپی ایس ایل فائیو:گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 149 رنز کا ہدف Pakistan Karachi PSL5 PSL2020 PeshawarZalmi QuettaGladiators WonToss Batting Bowling thePSLt20 PeshawarZalmi TeamQuetta TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میزبان احمد گوڈیل نوکری سے فارغ، عوام کیلئے جذباتی پیغام جاری'آج ایک خوش خبری دینا چاہتا ہوں کہ آپ تمام لوگوں نے میرے ساتھ جو کچھ کیا اس کے بعد۔۔۔' احمد گوڈیل نے پاکستانی عوام کع مزید کیا کچھ کہا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PCBJawabDo Yai sali cricket hi khatam kr deni cahiya PCBJawabDo
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »